منگل‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2024 

ٹیم کے خلاف کارروائی،عدالت نے درخواست نمٹا دی

datetime 24  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) ورلڈکپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کیخلاف لاہور ہائیکورٹ نے تحقیقات سے متعلق درخوست نمٹادی۔لاہور ہائیکورٹ میں ایڈووکیٹ محمد رضوان کی جانب سے دائر درخواست دائر کی گئی تھی۔ایڈووکیٹ محمد رضوان نے درخواست میں ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر کھلاڑیوں کے خلاف کارروائی کی استدعا کی تھی۔جسٹس اعجاز الحسن نے مختصر سماعت کے بعد درخواست نمٹاتے ہوئے درخواست گذار کو سکیشن 37 کے تحت پاکستان کرکٹ بورڈ سے رجوع کرنے کی ہدایت کی۔عدالت نے قرار دیا کہ اگر بورڈ حکام نے شکایت دور نہ کی تو پر لاہور ہائیکورٹ ایکشن لے گی۔



کالم



گیم آف تھرونز


گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…