جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

متبرک شہر

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

متبرک شہر

میں اپنی جوانی کے زمانے میں سنا کرتا تھا۔کہ ایسا شہر ہے جس کے باشندے آسمانی صحیفوں کے مطابق زندگی بسر کرتے ہیں ۔ میں نے کہا” میں اس شہر کو ضرور تلاش کروں گا اور اس کی برکت حاصل کروں گا۔”یہ شہر بہت دور تھا۔میں نے سفر کے دوران کے لئے خوب سامان جمع… Continue 23reading متبرک شہر

دانشمند بادشاہ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

دانشمند بادشاہ

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک شہر پر جس کا نام ویرانی تھا۔ ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا ۔جو بہت بہادر اور دانشمند تھا اس کی بہادری کی وجہ سے لوگ اس سے ڈرتے تھے اور اس کی دانشمندی کی وجہ سے اسے پیار کرتے تھے ۔اس شہر کے وسط میں ایک کنواں تھا… Continue 23reading دانشمند بادشاہ

اللہ کے ساتھ دھوکہ کیا‎

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

اللہ کے ساتھ دھوکہ کیا‎

شہر ایلیا دریا کے کنارے آباد تھا، اللہ تعالیٰ نے وہاں کے رہنے والوں کے صبر کا امتحان لینے کی غرض سے ان پر یہ پابندی لگائی کہ وہ ہفتے کے تمام دن مچھلی کا شکار کرسکتے ہیں سوائے ہفتے کے دن کے۔ شہر والوں کے لیے یہ شرط معمولی تھی لیکن جلد ہی انھیں… Continue 23reading اللہ کے ساتھ دھوکہ کیا‎

حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھنا‎‎

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھنا‎‎

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان ترمذی میں ہے کہابن سیرین کہتے ہیں کہ علم حدیث (اور ایسے ہی اور دینی علوم سب) دین میں داخل ہیں ۔ لہٰذا علم حاصل کرنے سے قبل یہ دیکھو کہ اس دین کو کس شخص سے حاصل کر رہے ہیں ۔ “طارق بن اشیم سے… Continue 23reading حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھنا‎‎

جنگل کے لئے حکومت کیوں چھوڑ دی؟​

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

جنگل کے لئے حکومت کیوں چھوڑ دی؟​

لوگوں نے مجھے بتایا کہ پہاڑوں کے درمیان ایک کنج میں ایک نو جوان تنہا رہتا تھا جو کبھی ان دریاؤں کے پار وسیع ملک کا تاجدار تھا۔انھوں نے یہ بھی کہا کے کہ وہ اپنی مرضی سے تاج و تخت اور اپنے پر عظمت ملک کو خیر آباد کہہ کر اس جنگل میں آبسا… Continue 23reading جنگل کے لئے حکومت کیوں چھوڑ دی؟​

وضواور پاگل خانے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

وضواور پاگل خانے

انسانی دماغ سے نکلنے والی چھوٹی چھوٹی رگیں (نروز) پورے جسم میں پھیل جاتی ہیں اور مختلف اعضاء کو سگنل پہنچانے کا کام کرتی ہیں۔ یہ سب رگیں دماغ سے نکل کر گردن کے پیچھے سے ہوتی ہوئی ریڑھ کی ہڈی کے ذریعے جسم کی مختلف جگہوں سے ملی ہوتی ہیں۔ گردن کے پیچھے کا… Continue 23reading وضواور پاگل خانے

حضرت ملاں جیون اوروقت کا بادشاہ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

حضرت ملاں جیون اوروقت کا بادشاہ

حضرت ملاں جیون سے وقت کے بادشاہ نے کوئی مسئلہ دریافت کیا۔انہوں نےلگی لپٹی رکھے بغیر کھری کھری سنا دیں۔ بادشاہ کو بہت غصہ آیا لیکن وقتی طور پر برداشت کر گیا۔ چند دن کے بعد اس نے ایک سپاہی کے ہاتھ کوئی پیغام بھیجا۔ ملاں جیون اس وقت حدیث شریف کا درس دے رہے… Continue 23reading حضرت ملاں جیون اوروقت کا بادشاہ

حضرت علی کرم اﷲ وجہہ اور انصاف

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

حضرت علی کرم اﷲ وجہہ اور انصاف

ایک بار دو کنیزیں ایک لڑکے اور لڑکی میں جھگڑا کرتی ہوئی حضرت عمر رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کے پاس آئیں۔ حضرت عمر ؓ نے فرمایا اس مقدمہ کا فیصلہ حضرت علی مرتضی ابوالحسن رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کریں گے ۔ حضرت علیؓ مسجد نبویؐ میں تشریف لائے ۔ دونوں عورت کا مدعا سنا ہر… Continue 23reading حضرت علی کرم اﷲ وجہہ اور انصاف

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور جلیل القدر تابعین

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور جلیل القدر تابعین

حضرت اویس قرنی رحمتہ اللہ علیہ جلیل القدر تابعین اورمقتداۓ اربعین میں سے ہیںحضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرمایاکرتے تھےکہ اویس احسان ومہربانی کےاعتبار سے بہترین تابعین میں سے ہیں. اور بعض اوقات جانب یمن روۓ مبارک کرکے فرمایا کرتے تھے” میں یمن کی جانب سے رحمت کی ہوا آتی ہوئی پاتا ہوں، ایک… Continue 23reading حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور جلیل القدر تابعین

1 806 807 808 809 810 811 812 813 814 815 816 929