زیروپوائنٹ
تحریر(جاوید چودھری) زیروپوائنٹ یہ کالم 10,05,2014کو شائع ہوا تھا ہم چائے پینے کیلئے کھوکھے پر رک گئے۔ یہ غریبانہ چائے خانہ تھا‘ آپ کو عموماً اس قسم کے چائے خانے سڑکوں کے کنارے‘ اندرون شہر کی گلیوں‘ محلوں‘ چوکوں‘ بازاروں‘ منڈیوں اور بسوں اور ٹرکوں کے اڈوں پر ملتے ہیں‘ یہ گندے اور بے ترتیب… Continue 23reading زیروپوائنٹ











































