جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

زیروپوائنٹ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016

زیروپوائنٹ

تحریر(جاوید چودھری) زیروپوائنٹ یہ کالم 10,05,2014کو شائع ہوا تھا ہم چائے پینے کیلئے کھوکھے پر رک گئے۔ یہ غریبانہ چائے خانہ تھا‘ آپ کو عموماً اس قسم کے چائے خانے سڑکوں کے کنارے‘ اندرون شہر کی گلیوں‘ محلوں‘ چوکوں‘ بازاروں‘ منڈیوں اور بسوں اور ٹرکوں کے اڈوں پر ملتے ہیں‘ یہ گندے اور بے ترتیب… Continue 23reading زیروپوائنٹ

دولے شاہ کے چوہوں سے جڑی کچھ ماورائی باتیں ۔۔ حقیقت کیا ہے ؟

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016

دولے شاہ کے چوہوں سے جڑی کچھ ماورائی باتیں ۔۔ حقیقت کیا ہے ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یہ دنیا ایسے ایسے پراسرار رازوں کی حامل ہے کہ کئی واقعات نظر کے سامنے آنے پر بھی عقل میں نہیں آتے ۔ کئی واقعات بس باتیں ہی باتیں لگتی ہیں ۔ فہم ادراک سے بالا تر کئی رازوں میں سے ایک راز ’’دولے شاہ کے چوہے ‘‘ بھی ہیں جن سے… Continue 23reading دولے شاہ کے چوہوں سے جڑی کچھ ماورائی باتیں ۔۔ حقیقت کیا ہے ؟

حضرت مو سیٰ کا دریائے نیل کو شق کرنا۔۔۔ نئی سائنسی تحقیق میں سائنسدانوں نے اس معجزے کا دلچسپ ثبوت ڈھوند نکالا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016

حضرت مو سیٰ کا دریائے نیل کو شق کرنا۔۔۔ نئی سائنسی تحقیق میں سائنسدانوں نے اس معجزے کا دلچسپ ثبوت ڈھوند نکالا

انسان کرہ زمین پر قدم رکھتے ہی فطرت کو سمجھنے اوراسکے اسرار و رموز جاننے کی جستجو میں لگ گیا۔ دنیا میں ایک زمانہ ایسا گزرا ہے کہ جب تاریخ عالم میں ’’ معجزات ‘‘ کا بڑا ذکر ہوا۔ یہ معجزات انسانی استدلال اور منطق پر حاوی تھے۔ بے شک معجزے کی تعریف یہ ہے… Continue 23reading حضرت مو سیٰ کا دریائے نیل کو شق کرنا۔۔۔ نئی سائنسی تحقیق میں سائنسدانوں نے اس معجزے کا دلچسپ ثبوت ڈھوند نکالا

ﺍﻣﯿﺮ ﺍﻟﻤﻮﻣﻨﯿﻦ ﮐﯽﻋﯿﺪ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

ﺍﻣﯿﺮ ﺍﻟﻤﻮﻣﻨﯿﻦ ﮐﯽﻋﯿﺪ

ﺍﻣﯿﺮ ﺍﻟﻤﻮﻣﻨﯿﻦ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﺑﻦ ﻋﺒﺪ ﺍﻟﻌﺰﯾﺰ ﺭﺣﻤۃ ﺍﻟﻠﮧﺧﻼﻓﺖ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﺁﮮ ﺍﻭﺭ ﺁﺭﺍﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯﻟﺌﮯ ﻟﯿﭩﮯ ﮨﯽ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﻏﻤﮕﯿﻦ ﻟﮩﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎﺍﻣﯿﺮ ﺍﻟﻤﻮﻣﻨﯿﻦ ﺍﮔﻠﮯ ﮨﻔﺘﮯ ﻋﯿﺪ ﺁﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﺑﭽﮧ ﻧﺌﯽ ﭘﻮ ﺷﺎﮎ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺑﮩﺖ ﺑﮯ ﭼﯿﻦ ﮨﮯ ﺍﺑﮭﯽ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﻮﮮ ﺳﻮﯾﺎﮨﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﺑﻦ ﻋﺒﺪ ﺍﻟﻌﺰﯾﺰ… Continue 23reading ﺍﻣﯿﺮ ﺍﻟﻤﻮﻣﻨﯿﻦ ﮐﯽﻋﯿﺪ

اولیا کرام کی صحبت

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

اولیا کرام کی صحبت

ایک درویش بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں کوفہ سے مکہ مکرمہ کے ارادے سے چلا۔ راستہ میں حضرت ابراہیم خواص رح سے ملاقات ہوئی۔ میں نے ان سے صحبت میں رہنے کی اجازت مانگی انہوں نے فرمایا صحبت میں ایک امیر ہوتا ہے، اور دوسرا فرمانبردار۔ تم کیا منظور کرتے ہو؟ میں نے… Continue 23reading اولیا کرام کی صحبت

دعا اس وقت تک آسمان اور زمین کے درمیان معلق رہتی ہے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

دعا اس وقت تک آسمان اور زمین کے درمیان معلق رہتی ہے

مشکوٰہ میں ہے کہ حضرت عبدالرحمن ابن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ (ایک دن) رحمت عالم صلی اللہ علیہ و سلم (مسجد سے یا مکان سے) نکل کر کھجوروں کے ایک باغ میں داخل ہو گئے اور وہاں (بارگاہ خداوندی) میں) سجدہ ریز ہو گئے اور سجدے میں آپ صلی اللہ علیہ… Continue 23reading دعا اس وقت تک آسمان اور زمین کے درمیان معلق رہتی ہے

صراط مستقیم کیا ہے ؟

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

صراط مستقیم کیا ہے ؟

ایک مرفوع حدیث میں ہے کہ صراط مستقیم کتاب اللہ ہے۔ ابن ابی حاتم اور ابن جریر نے بھی روایت کی ہے کہ اللہ تعالیٰ کی مضبوط رسی، حکمتوں والا ذکر اور سیدھی راہ یعنی صراط مستقیم یہی اللہ کی کتاب قرآن کریم ہے۔ مسند احمد ترمذی حضرت علی کا قول بھی یہی ہے اور… Continue 23reading صراط مستقیم کیا ہے ؟

حضرت داؤد علیہ السلام پہاڑ اور پرندے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

حضرت داؤد علیہ السلام پہاڑ اور پرندے

بنی اسرائیل کی رشد و ہدایت کے لیے اللہ تعالیٰ نے حضرت داؤد علیہ السلام کو منتخب فرمایا اور انھیں زبور کا تحفہ عطا کیا۔ زبور، حمد و ثنائے کبریا سے معمور تھی۔ حضرت داؤد علیہ السلام علیہ السلام کو ایک معجزہ یہ بھی عطا ہوا تھا کہ آپ مکمل زبور کی تلاوت اتنی مختصر… Continue 23reading حضرت داؤد علیہ السلام پہاڑ اور پرندے

میں نے اسلام کیوں قبول کیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

میں نے اسلام کیوں قبول کیا

میں امیرہ ہوں میں نے ارکنساس (امریکہ) میں ایسے والدین کے گھر جنم لیا، جو ارکنساس ہی میں پیدا ہوئے تھے۔ ماضی میں جہاں تک میں جھانک سکتی ہوں، اس سے یہی معلوم ہوتا ہے کہ میری فیملی کے بزرگ جنوبی ریاستوں سے یہاں آ کر آباد ہوئے۔ میری ساری پرورش ایک فارم پر ہوئی،… Continue 23reading میں نے اسلام کیوں قبول کیا

1 805 806 807 808 809 810 811 812 813 814 815 929