ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

بنجمن فرینکلن

datetime 12  جنوری‬‮  2017

بنجمن فرینکلن

بنجمن فرینکلن نے فلیڈ لفیا میں طباعت و اشاعت کا کام شروع کیا اس نے ایک کمرہ کرائے پر لے لیا۔ یہی اس کا دفتر تھا اور یہی اس کا گھر۔ وہ اپنا سامان ایک گاڑی پر رکھ کے فلیڈ لفیا کے گلی کُوچوں میں اس شان سے چلا جاتا کہ گاڑی کو خود ہی… Continue 23reading بنجمن فرینکلن

لوہے

datetime 12  جنوری‬‮  2017

لوہے

لوہے کے تاجر کو دو تین سال کے لیے کہیں باہر جانا تھا لیکن چالیس من لوہے کی طرف سے بہت فکر مند تھا کہ یہ کس کے حوالے کر جائے؟ آخر اُس نے یہ لوہا ایک شخص کے حوالے کیا اور کہا۔ ” دوست تمھاری دیانت مشہور ہے۔ میں تم کو اپنے لوہے کا… Continue 23reading لوہے

مُہلب بن ابی صُفرہ

datetime 12  جنوری‬‮  2017

مُہلب بن ابی صُفرہ

مُہلب بن ابی صُفرہ بنو اُمیہ کا نامور امیر تھا۔ یہ اُمویوں کی طرف سے مُدتوں خوارج سے جنگ کرتا رہا اور ان خدمات کے صلے میں عبدالملک نے اُسے خراسان کا گورنر بنا دیا تھا۔ یہ نہایت عمدہ لباس پہنتا تھا اور خُوب اکڑ کے چلا کرتا تھا۔ ایک دن کسی عالم نے اُسے… Continue 23reading مُہلب بن ابی صُفرہ

عمرو بن معدی کرب

datetime 12  جنوری‬‮  2017

عمرو بن معدی کرب

عمرو بن معدی کرب بہادری اور تیغ زنی میں اپنا جو اب نہیں رکھتا تھا ۔ اُس کی صمصامہ نامی تلوار اپنی کاٹ میں بے مثل تھی، حضرت عمرؓ نے اپنے دور خلافت میں اس سے صمصامہ مستعار لے کر کسی دُوسرے شخص کو دے دی۔ یہ شخص کئی جنگوں سے لڑکر جب واپس آیا… Continue 23reading عمرو بن معدی کرب

اَلاحکامُ السُلطَانیہ

datetime 12  جنوری‬‮  2017

اَلاحکامُ السُلطَانیہ

اَلاحکامُ السُلطَانیہ کے مُصنف علّامہ الماوردی راحت و سکون پر ایک مختصر تقریر کر رہے تھے، کسی شاگرد نے دورانِ تقریر پُوچھا۔ ” انسان راحت کس چیز سے حاصل کر سکتا ہے؟” ماور دی نے جواب دیا۔ ” تمھارا سوال ناقص ہے ۔ تم کس شے کی راحت جاننا چاہتے ہو؟ جسم کی، دل کی… Continue 23reading اَلاحکامُ السُلطَانیہ

غزالی

datetime 12  جنوری‬‮  2017

غزالی

ْغزالی اپنے کسی امیر دوست سے ملنے گئے تو وہاں ایک ہنگامہ گرم دیکھا امیر اپنے ملازموں پر بڑی طرح برس رہا تھا۔ اس نے ایک ملازم کو ڈانٹا۔ ” یہ تلوار ہے؟ زنگ لگی ہُوئی! تمہیں شرم نہ آئی یہ تلوار دیتے ہوئے۔ ” پھر دوسرے ملازم کی طرف مڑ گیا، اُسے ڈانٹتا ہوا… Continue 23reading غزالی

برک

datetime 12  جنوری‬‮  2017

برک

برک کا واسطہ ایک ایسے نوجوان سے پڑا جو زندگی کی تگ و دو میں پے در پے ناکامیوں کی وجہ سے ہمّت ہار بیٹھا تھا۔ برک نے کہا۔ ” آخر تم ہمّت کیوں ہار گئے؟” نوجوان نے جواب دیا۔ “مسلسل ناکامیوں نے میری خود اعتمادی ختم کر دی ہے اور میں ایک مستقل مایُوسی… Continue 23reading برک

حضرت داتا گنج بخش ؒ

datetime 12  جنوری‬‮  2017

حضرت داتا گنج بخش ؒ

حضرت داتا گنج بخش ؒ ایک جوان کو دیکھ کر احتراماً کھڑے ہو گئے۔ کسی نے پُوچھا ” حضرت! یہ آپ کس کی تعظیم بجا لا رہے ہیں؟” آپ نے جواب دیا۔ ” یہ شخص جوان ہے اور میں تم سب کو حکم دیتا ہُوں کہ جوانوں کا احترام کیا کرو!” معترض نے حیرت سے… Continue 23reading حضرت داتا گنج بخش ؒ

اَموی

datetime 12  جنوری‬‮  2017

اَموی

اَموی خلیفہ ہشام بن عبدالملک سیر و تفریح کرتا ہُوا ایک ایسی جگہ پہنچا، جس کی دل کشی کا کوئی جواب نہ تھا۔ حدِ نظر تک سبزہ گُل کا جنگل لگا ہوا تھا۔ جگہ جگہ ٹیلے اور ٹیلوں کے نیچے ٹھنڈے پانی کے چشمے موجود تھے۔ ہشام ایک ٹیلے پر چڑھ گیا اور چاروں طرف… Continue 23reading اَموی

1 785 786 787 788 789 790 791 792 793 794 795 929