ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

تقویٰ سے بڑھ کر کوئی فضلیت نہیں

datetime 17  جنوری‬‮  2017

تقویٰ سے بڑھ کر کوئی فضلیت نہیں

کے انجام پر نگاہ رکھنا۔ اگر کوئی چیز بظاہر تکلیف دہ ہو لیکن اس کے نتیجے میں جنت ملے اور کوئی چیز بظاہر خوش کن ہو لیکن اس کی انتہا جہنم پر ہو رہی ہو تو انجام کا خیال کر کے تکلیف برداشت کر لینا، لیکن ہر گز ہر گز دنیا کی وقتی عافیت کی… Continue 23reading تقویٰ سے بڑھ کر کوئی فضلیت نہیں

’’سومنات کا دیو ہیکل بت، سلطان محمود غزنویؒ اور البیرونی کا علم ‘‘

datetime 17  جنوری‬‮  2017

’’سومنات کا دیو ہیکل بت، سلطان محمود غزنویؒ اور البیرونی کا علم ‘‘

محمود غزنوی نے جب “سومنات” فتح کیا تو سلطان محمود غزنوی سومنات کے سب سے بڑے مندر کے اندر داخل ہوا جس میں ہندوؤں کا سب سے بڑا دیوتا بت کی صورت میں پوجا جاتا تھا سومنات کے اس بت کو معجزوں کا دیوتا کہا جاتا تھا اور اسے ناقابل شکست بھی تسلیم کیا گیا… Continue 23reading ’’سومنات کا دیو ہیکل بت، سلطان محمود غزنویؒ اور البیرونی کا علم ‘‘

ﺣﻀﺮﺕ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﻋﻈﻢ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺑﻮ ﺣﻨﯿﻔﮧ ﺭﺣﻤﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﯽ ﺫﮨﺎﻧﺖ​

datetime 16  جنوری‬‮  2017

ﺣﻀﺮﺕ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﻋﻈﻢ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺑﻮ ﺣﻨﯿﻔﮧ ﺭﺣﻤﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﯽ ﺫﮨﺎﻧﺖ​

ﺣﻀﺮﺕ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﻋﻈﻢ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺑﻮ ﺣﻨﯿﻔﮧ ﺭﺣﻤﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺳﺒﻖ ﭘﮍﮬﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺑﺮﻗﻌﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﺁﺋﯽ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﯿﺐ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﭼﮭﺮﯼ ﺍﻣﺎﻡ ﺻﺎﺣﺐ ﺭﺣﻤﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﻮ ﺩﮮ ﺩﯼ۔ﻃﻠﺒﺎﺀﺑﮍﮮ ﺧﻮﺵ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮧ ﺑﮭﺌﯽ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﻧﯿﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﯿﺐ ﺗﻮ ﻻﺋﯽ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﮭﺮﯼ ﺑﮭﯽ ﻟﮯ ﺁﺋﯽ ﺗﺎﮐﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﺗﻼ ﺵ… Continue 23reading ﺣﻀﺮﺕ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﻋﻈﻢ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺑﻮ ﺣﻨﯿﻔﮧ ﺭﺣﻤﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﯽ ﺫﮨﺎﻧﺖ​

ﺩﺭﺧﺖ ﺧﻮﺵ ﺗﮭﺎ

datetime 16  جنوری‬‮  2017

ﺩﺭﺧﺖ ﺧﻮﺵ ﺗﮭﺎ

ﻗﺪﯾﻢ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﺐ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺑﮍﺍ ﺩﺭﺧﺖ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﺱﺩﺭﺧﺖ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﯽ ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﻟﮍﮐﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﮯ ﮐﻮ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺍﺱ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮭﯿﻠﻨﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﺘﺎﺗﮭﺎ۔ﻭﮦ ﺍﺱ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﭼﮍﮪ ﺟﺎﺗﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﮭﻞ ﺗﻮﮌ ﺗﻮﮌ ﮐﺮ ﮐﮭﺎﺗﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺋﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﺟﺎﺗﺎ۔ﻭﮦﻟﮍﮐﺎ ﺍﺱ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﻮ… Continue 23reading ﺩﺭﺧﺖ ﺧﻮﺵ ﺗﮭﺎ

خلیل اللہ اور فاختہ

datetime 16  جنوری‬‮  2017

خلیل اللہ اور فاختہ

نمرود بادشاہ نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو زندہ جلانے کا فیصلہ کرلیا تھا۔ایک بڑے میدان میں آگ بھڑکائی جارہی تھی دور دور سے جنگل کاٹ کر لکڑیاں لاکر اس آگ میں ڈالی جارہی تھیں کئی ہفتوں کی محنت سے آگ بھڑک اٹھی اس کے شعلے آسمان تک پہنچ رہے تھے۔ اس کا دھواں چاروں… Continue 23reading خلیل اللہ اور فاختہ

تلوار کے سایہ میں

datetime 16  جنوری‬‮  2017

تلوار کے سایہ میں

زخم کاری تھا اور ایک عام آدمی بھی اب سمجھنے لگا تھا کہ بچنا شاید ممکن نہ ہو ۔ ایسے وقت میں اپنے ہوش و حواس پر قابو رکھنا بڑے دل گردے کا کام ہے۔ تھوڑی تھوڑی دیر کے لئے بے ہوشی آ جاتی مگر پھر سنبھل جاتے۔ اگر کوئی معمولی آدمی ہوتا تو دل… Continue 23reading تلوار کے سایہ میں

زندگی کی شام آ چکی ہے

datetime 16  جنوری‬‮  2017

زندگی کی شام آ چکی ہے

شیخ بو علی شفیق بن ابراہیم ازدی ؒ جیسے علامتہ الدہر اور شیخ المشائخ بھی ایک عام بوڑھے کا جواب سن کر حیرت میں پڑ گئے۔ ان کی سمجھ میں انہیں آ رہا تھا کہ اب بوڑھے سے کہیں تو کیا کہیں۔ علم و فہم کسی کی میراث تو نہیں۔ اللہ تعالیٰ جسے چاہے اور جب… Continue 23reading زندگی کی شام آ چکی ہے

خاندان تین حصوں میں تقسیم

datetime 16  جنوری‬‮  2017

خاندان تین حصوں میں تقسیم

یہ بھی زمانے کی عجیب ستم ظریفی ہے کہ چشم زدن میں ایک ہی خاندان تین حصوں میں تقسیم ہو گیا ۔ لیکن صبر کا دامن ہاتھوں سے نہ چھوٹا۔ کفار کے مظالم سے تنگ آ کر حضرت عبداللہ اور ان کی بیوی ہند حبشہ کی طرف ہجر ت کر گئے تھے۔ اللہ نے حبشہ… Continue 23reading خاندان تین حصوں میں تقسیم

سبق

datetime 16  جنوری‬‮  2017

سبق

ایک روز جلال الدین رومی اپنے شاگردوں کو ساتھ لے کر ایک کھیت میں پہنچے۔ یہ ان کے پڑھانے اورعلم سکھا نے کا انداز تھا۔ وہ زندہ مقالوں کے ذریعے اپنے شاگردوں کو بڑی سے بڑی بات آسانی سے سمجھا دیا کرتے تھے،اس لیے آج وہ اپنے شاگردوں کو لیکر ایک کھیت میں آئے تھے۔… Continue 23reading سبق

1 779 780 781 782 783 784 785 786 787 788 789 929