ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

حضرت شبلی رحمتہ اللہ علیہ کی حضور اکرمﷺ سے محبت

datetime 7  فروری‬‮  2017

حضرت شبلی رحمتہ اللہ علیہ کی حضور اکرمﷺ سے محبت

حضرت شبلی رحمتہ اللہ علیہ ایک بزرگ گزرے ہیں ان پر جب نزع کا وقت آیا تو ساتھیوں سے فرمایا مجھے وضو کرا دیں۔ ساتھیوں نے بڑی مشکل سے آپ کو وضو کرایا۔ کیونکہ بیماری کی وجہ سے کافی کمزور ہو چکے تھے۔ وضو کے بعد خیال آیا کہ مجھ سے تو خلال رہ گیا… Continue 23reading حضرت شبلی رحمتہ اللہ علیہ کی حضور اکرمﷺ سے محبت

حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمتہ اللہ علیہ کا مقام

datetime 7  فروری‬‮  2017

حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمتہ اللہ علیہ کا مقام

حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانوی رحمتہ اللہ علیہ سے کسی نے ایک مرتبہ کہہ دیا حضرت! حاجی صاحب کو اللہ نے اس لئے بڑی شان عطا فرمائی کہ آپ جیسے بڑے بڑے علماء ان سے بیعت تھے۔ حضرت تھانوی رحمتہ اللہ علیہ یہ سنت کر سخت ناراض ہوئے اور فرمایا تمہاری عقل الٹی ہے… Continue 23reading حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمتہ اللہ علیہ کا مقام

حضرت شاہ عبدالقادر رحمتہ اللہ علیہ کی نگاہ میں تاثیر

datetime 7  فروری‬‮  2017

حضرت شاہ عبدالقادر رحمتہ اللہ علیہ کی نگاہ میں تاثیر

اللہ والوں کی نگاہ جس پر پڑ جاتی ہے اس چیز پر بھی اثر ہو جایا کرتا ہے‘ حضرت شیخ الحدیث رحمتہ اللہ علیہ نے ایک عجیب واقعہ لکھا ہے فرماتے ہیں کہ شاہ عبدالقادر رحمتہ اللہ علیہ نے ایک مرتبہ مسجد فتح پور دہلی میں چالیس دن کااعتکاف کیا‘ جب باہر دروازہ پر آئے… Continue 23reading حضرت شاہ عبدالقادر رحمتہ اللہ علیہ کی نگاہ میں تاثیر

صحبت شیخ میں نماز کی کیفیت ہی کچھ اور

datetime 7  فروری‬‮  2017

صحبت شیخ میں نماز کی کیفیت ہی کچھ اور

شاہ اسماعیل شہید ؒ نے ایک مرتبہ سو رکعتیں صرف اس لئے پڑھیں تاکہ ماسوی اللہ کے خیال کے اللہ کی نماز ادا کر سکیں مگر انہیں ہر دفعہ کوئی نہ کوئی خیال آجاتا۔ سو رکعتیں ادا کرنے کے بعد بڑے متفکر ہوئے کہ میں نے سو نفل بھی پڑھے اور میں ایک دوگانہ بھی… Continue 23reading صحبت شیخ میں نماز کی کیفیت ہی کچھ اور

حضرت مولانا قاسم نانوتوی رحمتہ اللہ علیہ اور عشق نبویﷺ

datetime 7  فروری‬‮  2017

حضرت مولانا قاسم نانوتوی رحمتہ اللہ علیہ اور عشق نبویﷺ

حضرت مولانا قاسم انانوتوی رحمتہ اللہ علیہ تو علم کے آفتاب و ماہتاب تھے اللہ تعالیٰ نے ان کو بے پناہ عشق رسول عطا فرمایا تھا‘ ایک دفعہ انگریزوں نے ان کی گرفتاری کا وارنٹ جاری کر دیا۔ حضرت تین دن گھر میں رہے اور تین دن بعد باہر نکل آئے کہ حضورﷺ غار میں… Continue 23reading حضرت مولانا قاسم نانوتوی رحمتہ اللہ علیہ اور عشق نبویﷺ

حضرت گنگوہی رحمتہ اللہ علیہ کا عشق رسولﷺ

datetime 7  فروری‬‮  2017

حضرت گنگوہی رحمتہ اللہ علیہ کا عشق رسولﷺ

حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمتہ اللہ علیہ افقیہ وقت تھے ایک آدمی حج سے واپس آیا اور وہاں سے کچھ کپڑا لایا اس نے وہ کپڑا حضرت کی خدمت میں پیش کیا۔ حضرت نے جب اسے لیا تو اسے چوما اور اپنے اوپر رکھ لیا جیسے بڑی عزت والی کوئی چیز ہو۔ طلباء بیٹھے… Continue 23reading حضرت گنگوہی رحمتہ اللہ علیہ کا عشق رسولﷺ

عشق رسالت مآبﷺ میں فوقیت لے گئے

datetime 7  فروری‬‮  2017

عشق رسالت مآبﷺ میں فوقیت لے گئے

حضرت عمرؓ فرماتے ہیں کہ نبی علیہ السلام نے ہمیں انفاق فی سبیل اللہ کا حکم دیا‘ میرے پاس کافی مال تھا میں نے سوچا آج میں ابوبکرصدیقؓ سے سبقت لے جاؤں گا چنانچہ میں نے آدھا مال صدقہ کیا‘ نبی علیہ السلام نے پوچھا اہل خانہ کیلئے کیا چھوڑا میں نے عرض کیا‘ مثلہ… Continue 23reading عشق رسالت مآبﷺ میں فوقیت لے گئے

فرزند ابوقحافہؓ کی سنہری وفاشعاری

datetime 7  فروری‬‮  2017

فرزند ابوقحافہؓ کی سنہری وفاشعاری

تین روز کے بعد غار ثور سے نکل کر مدینہ منورہ کی طرف روانہ ہوئے تو نبیﷺ نے دیکھا کہ ابوبکرؓ کبھی پیچھے چلتے ہیں‘ کبھی دائیں‘ کبھی بائیں‘ نبیﷺ نے فرمایا! ابوبکر یہ کیا معاملہ ہے‘ عرض کیا‘ اے اللہ کے محبوب! جب پیچھے چلتا ہوں تو ڈر لگتا ہے کہ دشمن کہیں دائیں… Continue 23reading فرزند ابوقحافہؓ کی سنہری وفاشعاری

صدیق اکبرؓ کے عشق و وفا کی حد تو دیکھئے

datetime 7  فروری‬‮  2017

صدیق اکبرؓ کے عشق و وفا کی حد تو دیکھئے

ایک دفعہ نبی کریمﷺ حرم شریف میں تھے‘ کفار نے آ کر نبی علیہ اسلام کو ایذا پہنچانی شروع کر دی‘ ایک کافر کہیں باہر نکلا اس نے سیدنا صدیق اکبرؓ کو دیکھا اور کہنے لگا ’’ادرک صاحبک‘‘ کہ تو اپنے دوست کا خیال کر کہ اس کو تو کفار ایذا پہنچا رہے ہیں‘ آپ… Continue 23reading صدیق اکبرؓ کے عشق و وفا کی حد تو دیکھئے

1 753 754 755 756 757 758 759 760 761 762 763 929