ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

جس نے میری توحید کی گواہی دی

datetime 28  مارچ‬‮  2017

جس نے میری توحید کی گواہی دی

حضرت یوسفؑ کے زمانے میں گندم کی کمی تھی، حکومت نے گندم اسٹور کی ہوئی تھی اور دینے کے لیے حضرت یوسفؑ کا حکم چلتا تھا، انہوں نے کارندوں کو کہا ہوا تھا کہ اگر کوئی آئے تو اتنی قیمت لینا اور اس کے بدلے ہر بندے کو اتنی گندم دے دینا، ایک نوجوان آیا… Continue 23reading جس نے میری توحید کی گواہی دی

اپنے یار کو منالیا

datetime 28  مارچ‬‮  2017

اپنے یار کو منالیا

نقشبندی سلسلہ کے ایک بزرگ تھے، اللہ کی شان کہ ان پر آخری گھڑیاں آ گئیں، ان کی ایک دو تین سال کی بیٹی تھی جس کا نام حفظہ تھا، وہ اپنے ابو کے پاس آیا کرتی تھی اور سینے پر لیٹ جاتی تھی، کھیلتی تھی، باتیں کرتی تھی، آخری وقت میں جب وہ آئی… Continue 23reading اپنے یار کو منالیا

محبت بھی کیسی سمائی تھی

datetime 28  مارچ‬‮  2017

محبت بھی کیسی سمائی تھی

حضرت شبلیؒ اللہ کی محبت میں فنا ہو چکے تھے، کتابوں میں لکھا ہے کہ ایک مرتبہ ان کو مجنون سمجھ کر کسی نے پتھر مارا، جس کی وجہ سے خون نکل آیا، ایک آدمی دیکھ رہا تھا، اس نے جب خون نکلتا دیکھا تو کہا کہ چلو میں پٹی باندھ دیتا ہوں، لہٰذا اس… Continue 23reading محبت بھی کیسی سمائی تھی

دین الٰہی سے محبت کا صلہ

datetime 28  مارچ‬‮  2017

دین الٰہی سے محبت کا صلہ

مدینہ طیبہ میں ایک نوجوان رہتا تھا جو غفلت کا شکار تھا، اس کی زندگی بھی کافروں والی تھی، عادتیں بھی، لباس بھی، کھانا پینا بھی، سب کچھ اس کا بس کافروں کی طرح تھا، لیکن ویسے کلمہ پڑھتا تھا اور مدینہ طیبہ میں پیدا ہوا وہیں کا رہنے والا تھا، جب وہ فوت ہوا… Continue 23reading دین الٰہی سے محبت کا صلہ

ایک نوجوان کی محبت الٰہی

datetime 28  مارچ‬‮  2017

ایک نوجوان کی محبت الٰہی

امریکہ میں ایک نوجوان تھا، کلمہ گو مسلمان تھا، لیکن جس دفتر میں کام کرتا تھا، اس دفتر میں کام کرنے والی ایک امریکن لڑکی سے اس کا تعلق ہو گیا، اس کا یہ محبت کا تعلق اتنا بڑھا کہ اس نے محسوس کیا کہ اب میں اس کے بغیر نہیں رہ سکتا، چنانچہ نے… Continue 23reading ایک نوجوان کی محبت الٰہی

باغ کا مالک اور کبوتر

datetime 27  مارچ‬‮  2017

باغ کا مالک اور کبوتر

کسی باغ میں ایک کبوتر نے اپنا آشیانہ بنایا ہوا تھا۔ جس میں وہ دن بھر اپنے بچوں کو دانہ چگاتا۔ بچوں کے بال و پر نکل رہے تھے۔ ایک دن کبوتر دانہ چونچ میں دبائے باہر سے آیا تو سارے بچوں نے انہیں تشویش سے بتایا کہ اب ہمارے آشیانے کی بربادی کا وقت… Continue 23reading باغ کا مالک اور کبوتر

ان کے دل محبت سے کس قدر لبریز تھے

datetime 27  مارچ‬‮  2017

ان کے دل محبت سے کس قدر لبریز تھے

ایک مرتبہ حضرت ضرار بن ازورؓ جہاد کرتے ہوئے دشمن کے گھیرے میں آ گئے اسی حالت میں کئی گھنٹے لڑتے بھڑتے ان کا گھوڑا تھک گیا، وہ چاہتے تھے کہ گھوڑے کو بھگائیں مگر گھوڑا اتنا تھک چکا تھا کہ بھاگنا مشکل تھا، چاروں طرف ان کے دشمن تھے اور انہوں نے بھی دیکھ… Continue 23reading ان کے دل محبت سے کس قدر لبریز تھے

حضرت عمرؓ کا ایک صحابی کے نام خط

datetime 27  مارچ‬‮  2017

حضرت عمرؓ کا ایک صحابی کے نام خط

اہل شام میں ایک بڑا بارعب اور قوی شخص تھا اور وہ امیرالمومنین حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں آیا کرتا تھا ۔ ایک دفعہ وہ کافی دن نہ آیا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے لوگوں سے اسکا حال پوچھا لوگوں نے کہا امیر المومنین اس کا حال نہ پوچھیں وہ… Continue 23reading حضرت عمرؓ کا ایک صحابی کے نام خط

محبت بے تاب کر دیتی ہے

datetime 27  مارچ‬‮  2017

محبت بے تاب کر دیتی ہے

صحابہ کرامؓ کے دلوں میں اللہ رب العزت کے ساتھ بے پناہ محبت تھی، چنانچہ حدیث پاک میں ہے کہ احد کی لڑائی میں دونوں فوجیں آمنے سامنے ہوئیں، اگلے دن فائر کھلنا ہے، لڑائی شروع ہونی ہے، دو صحابہؓ آپس میں دوست ہیں، ایک حضرت سعد بن وقاصؓ اور دوسرے حضرت عبداللہ بنی حجشؓ،… Continue 23reading محبت بے تاب کر دیتی ہے

1 690 691 692 693 694 695 696 697 698 699 700 929