ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھروسہ

datetime 30  مارچ‬‮  2017

بھروسہ

یہ ۱۹۵۹ء کی بات ہے میں انگریزی ادب میں آنرز کر رہا تھا۔ سندھ یونیورسٹی میں ہمارے ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ پروفیسر جمیل واسطی مرحوم تھے جو پنجاب سے ریٹائرمنٹ کے بعد کنٹریکٹ پر حیدرآباد آئے تھے۔ ہماری کلاس میں تقریباً بیس سٹوڈنٹ تھے ان میں چھ کے قریب طالبات تھیں۔ اس زمانہ میں طالبات انگریزی… Continue 23reading بھروسہ

اللہ کی پکڑ

datetime 30  مارچ‬‮  2017

اللہ کی پکڑ

ایک شخص نے کہا میں نے ایک شخص کو دیکھا جس کا ہاتھ کاندھے سے کٹا ہوا تھا اور وہ چیخ چیخ کر کہہ رہا تھا ” مجھے دیکھ کر عبرت حاصل کرو‘ اور کسی پر ہرگز ظلم نہ کرو“۔ میں نے آگے بڑھ کر اس سے پوچھا:”میرے بھائی تیرا کیا قصہ ہے؟”اس شخص نے… Continue 23reading اللہ کی پکڑ

خاموش نیکی

datetime 29  مارچ‬‮  2017

خاموش نیکی

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ نے جب مدائن کو فتح کیا تو کچھ دنوں کے بعد ایک عام مجاہد ان کے پاس آیا- اس کے ہاتھ میں میں کوئی چیز کپڑے میں لپٹی ہوئی تھی – اس نے وہ چیز نکالی اور کہنے لگا، اے امیر الجیش! میں آپ کی خدمت میں… Continue 23reading خاموش نیکی

بغداد کا ایک پاکباز لوہار

datetime 29  مارچ‬‮  2017

بغداد کا ایک پاکباز لوہار

بغداد میں ایک نوجوان تھا – وہ بہت خوبصورت تھا ، اور اس کا کام نعل سازی تھا – وہ نعل بناتا بھی تھا اور گھوڑے کے سموں پر چڑھاتا بھی تھا – نعل بناتے وقت تپتی بھٹی میں سرخ شعلوں کے اندر وہ نعل رکھتا اور پھر آگ میں اسے کسی ” جمور ”… Continue 23reading بغداد کا ایک پاکباز لوہار

انوکھا مزدور

datetime 29  مارچ‬‮  2017

انوکھا مزدور

ﺍﯾﮏ ﻧﯿﮏ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﮔﺮ ﮔﺌﯽ ۔ ﺍﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﻻﺣﻖ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺍﺳﮯ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺑﻨﻮﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮐﺴﯽ ﻣﺰﺩﻭﺭ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﻧﮑﻼ ﺍﻭﺭ ﭼﻮﺭﺍﮨﮯ ﭘﺮ ﺟﺎﭘﮩﻨﭽﺎ ۔ ﻭﮨﺎﮞ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻣﺰﺩﻭﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺟﻮ ﮐﺎﻡ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺗﮭﮯ ۔ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺑﮭﯽ… Continue 23reading انوکھا مزدور

ﺑﮍﺍ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﭘﺮ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﻓﺮﯼ

datetime 29  مارچ‬‮  2017

ﺑﮍﺍ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﭘﺮ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﻓﺮﯼ

ﺍﺷﺘﮩﺎﺭ ﺑﮍﺍ ﺩﻟﭽﺴﭗ ﺗﮭﺎ، ﻣﯿﮟ ﺭﮐﺸﮯ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﻮﮐﺮ ﻏﻮﺭ ﺳﮯ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﻟﮕﺎ۔ﻟﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﻗﺪ، ﮐﯿﻨﺴﺮ، ہیپاﭨﺎﺋﭩﺲ، ﮔﺮﺗﮯ ﺑﺎﻟﻮﮞ، ﺑﮯ ﺍﻭﻻﺩﯼ، ﻣﻮﭨﺎﭘﮯ، ﺟﻮﮌﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﺩ، ﺍﻣﺮﺍﺽِ ﻣﺨﺼﻮﺻﮧ، ﮐﺎﻟﯽ ﮐﮭﺎﻧﺴﯽ، ﮔﺮﺩﻥ ﺗﻮﮌ ﺑﺨﺎﺭ، ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ، ﭘﭩﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﮭﻨﭽﺎﺅ ،ﺩﻝ ﮐﮯ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﻧﮧ ﮨﻮﮞ ، ﮨﺮ ﻣﺮﺽ ﮐﺎ… Continue 23reading ﺑﮍﺍ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﭘﺮ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﻓﺮﯼ

بادشاہ کا انوکھا واقعہ

datetime 29  مارچ‬‮  2017

بادشاہ کا انوکھا واقعہ

جب حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ کی وفات ہوئی تو کہرام مچ گیا۔ جنازہ تیار ہوا، ایک بڑے میدان میں لایا گیا۔ بے پناہ لوگ نماز جنازہ پڑھنے کے لیے آئے ہوئے تھے۔ انسانوں کا ایک سمندر تھا جو حد نگاہ تک نظر آتا تھا۔ جب نمازجنازہ پڑھنے کا وقت آیا،… Continue 23reading بادشاہ کا انوکھا واقعہ

برطانوی وزیراعظم نے استعمال شدہ گاڑی کیوں خریدی؟

datetime 29  مارچ‬‮  2017

برطانوی وزیراعظم نے استعمال شدہ گاڑی کیوں خریدی؟

حارث نامی شخص کا انگلینڈ کی آکسفورڈ شائر کاؤنٹی میں پرانی گاڑیوں کا شوروم ہے۔ جمعہ کی شام کو اسے ایک کال آتی ہے کہ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون تمہارے شوروم میں کچھ دیر بعد وزٹ کریں گے۔ حارث سمجھا کہ اس کا کوئی دوست اس کے ساتھ مذاق کررہا ہے، چنانچہ اس نے کال… Continue 23reading برطانوی وزیراعظم نے استعمال شدہ گاڑی کیوں خریدی؟

ایک پیالی گوشت

datetime 29  مارچ‬‮  2017

ایک پیالی گوشت

بیٹا! یہ گوشت کا سالن جمال موچی کو دے آئو۔‘‘ ابّاجان کا حکم سن کر میں حیران ہوا۔ اس وقت عمر بارہ سال تھی اور میں چھٹی جماعت میں پڑھتا تھا میں نے جواب میں ان سے کہا لیکن ابّاجان آج تو عید کا دن ہے ہر گھر میں گوشت موجود ہے سب لوگ ایک… Continue 23reading ایک پیالی گوشت

1 686 687 688 689 690 691 692 693 694 695 696 929