ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

ماں کی شان’ ماں کی محبت اورماں کی عظمت

ماں کی شان
ماں کی شان
datetime 28  مارچ‬‮  2017

ماں کی شان’ ماں کی محبت اورماں کی عظمت

ماں کی محبت اورماں کی شان ماں، زندگی کا ایک بے مثال اور بے نظیر تحفہ ہے۔ اس کی محبت، دل کو چھو جانے والی اور نرمی سے بھری ہوتی ہے۔ ماں کی عظمت، اس کے فراز و نشیں میں ہوتی ہے، جو اس کی بہتانیں کبھی نہیں پہنچ سکتیں۔ اور ماں کی شان، اس… Continue 23reading ماں کی شان’ ماں کی محبت اورماں کی عظمت

ایمان افروز واقعہ

datetime 28  مارچ‬‮  2017

ایمان افروز واقعہ

مشہور مورخ ابن جریر طبری کہتے ہیں کہ میں ایک سال حج کے زمانے میں مکہ مکرمہ میں تھا تو میں نے خراسان ( اس دور میں خراسان‘ ایران اور افغانستان سمیت ارد گرد کے کئی ممالک کو کہا جاتا تھا) سے آئے ہوئے ایک شخص کو یہ اعلان کرتے ہوئے سنا ‘ وہ کہہ… Continue 23reading ایمان افروز واقعہ

ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ اور ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻟﮍﮐﯽ

datetime 28  مارچ‬‮  2017

ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ اور ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻟﮍﮐﯽ

ﯾﮧ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺷﺎﻡ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﺩﻣﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺍ۔ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻟﮍﮐﯽ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺍﮐﯿﻠﯽ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﺳﯽ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮑﺎ ﻭﺍﻟﺪ ﺍﯾﮏ ﮈیپاﺭﭨﻤﻨﭧ ﮐﺎ ﺍﻧﭽﺎﺭﺝ ﺗﮭﺎ۔ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﭼﮭﭩﯽ ﮐﮯ ﻓﻮﺭﺍ ﺑﻌﺪ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺑﺎﺩﻝ ﮔﺮﺟﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﺍﻭﺭ ﺯﻭﺭﺩﺍﺭ ﺑﺎﺭﺵ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﯽ ،ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﭘﻨﺎﮦ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﮌ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ،ﺳﺮﺩﯼ ﮐﯽ ﺷﺪﺕ ﺑﮍﮬﻨﮯ ﻟﮕﯽ، ﺁﺳﻤﺎﻥ… Continue 23reading ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ اور ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻟﮍﮐﯽ

خداسے پہلے کو ن تھا؟

datetime 28  مارچ‬‮  2017

خداسے پہلے کو ن تھا؟

یہ امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کے دور کا واقعہ ہے کہ بغداد میں ایک رومی آیا۔ اس نے خلیفہ سے آکر عرض کیا۔ ’’ میرے یہ تین سوال ہیں‘ اگرآپ کی سلطنت میں کوئی موجود ہے تو بلائیے جو ان سوالوں کے جواب دے۔‘‘۔ خلیفہ نے اعلان کر ادیا۔ سب علماء جمع ہوئے۔امام… Continue 23reading خداسے پہلے کو ن تھا؟

چا ر دوست

datetime 28  مارچ‬‮  2017

چا ر دوست

ایک گاؤں میں چار جگری دوست رہتے تھے، ان کے گاؤں میں قحط پڑ گیا۔ سب لوگ بہت پریشان ہوئے۔ ان چاروں میں سے تین بہت پڑھے لکھے عالم فاضل تھے اور چوتھا ان پڑھ تھا۔ انہوں نے مل کر سوچا کہ کسی اور شہر کا رخ کیا جائے۔ نکل پڑے ، راستے میں ایک… Continue 23reading چا ر دوست

بلبل مذکر هے یا مؤنث؟

datetime 28  مارچ‬‮  2017

بلبل مذکر هے یا مؤنث؟

ایک پروفیسر صاحب کے بارے میں مشہور تھا کہ ان سے جب کوئی سوال پوچھا جاتا تو وه اس وقت تک چین سے نہ بیٹھتے ، جب تک کہ پوری تفصیل اور تسلی سے جواب نہ دے دیں ، بلکہ بعض اوقات تو سوال پوچھنے والا تنگ آ کر اس وقت کو کوستا جب اس… Continue 23reading بلبل مذکر هے یا مؤنث؟

پھل فروش

datetime 28  مارچ‬‮  2017

پھل فروش

ﺷﺮﺍﻓﺖ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮨﻮﮐﺮ ﭼﺎﺭﭘﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﺳﺎﺭﺍ ﺑﻮجھ ﺍﺳﮑﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﺻﻔﯿﮧ ﭘﺮ ﺁﮔﯿﺎ۔ ﺗﯿﻦ ﭼﺎﺭ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﮐﮯﺑﮯ ﭼﺎﺭﯼ ﺍﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﮐﻤﺎ ﭘﺎﺗﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺭﺍﺷﻦ ﺍﻭﺭ ﺷﺮﺍﻓﺖ ﮐﯽ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﻟﮯ ﺳﮑﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻧﮯ ﻧﺴﺨﮧ ﻟﮑﮭﺘﮯ ﻭﻗﺖ ﺳﻨﺎ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﺻﺮﻑ ﺩﻭﺍﺋﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﺣﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﺎ ﺷﺮﺍﻓﺖ… Continue 23reading پھل فروش

حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ

datetime 28  مارچ‬‮  2017

حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ

حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ ارشادفرماتے ہیں علم کے ساتھ حلم اورقدرت کے ساتھ عفو کی عادت میسر ہوجانے سے بڑھ کر اورکوئی بات نہیں ہے۔حجتہ الاسلام امام محمد غزالی رحمتہ اللہ علیہ تحریر فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ کے سامنے سخت کلامی کا مظاہرہ… Continue 23reading حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ

’’نان اور حلوہ‘‘

datetime 28  مارچ‬‮  2017

’’نان اور حلوہ‘‘

آج کل والدین اپنی پڑھی لکھی بیروزگار اولاد کے حوالے سے شدید پریشانی کا شکار رہتے ہیں۔ پڑھے لکھے نوجوان معمولی کام کرنے کو عار سمجھتے ہیں اور ان کا مؤقف عموماََ یہی ہوتا ہے کہ’’ اتنا پڑھ کر یہ معمولی کام کروں؟ ایسا مجھ سے نہ ہو گا!‘‘محنت میں عظمت کوئی محاورہ نہیں بلکہ… Continue 23reading ’’نان اور حلوہ‘‘

1 689 690 691 692 693 694 695 696 697 698 699 929