ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

پانچ سو سال کی عبادت ایک پیالہ پانی کے بدلے بیچ دی ‎

datetime 25  مارچ‬‮  2017

پانچ سو سال کی عبادت ایک پیالہ پانی کے بدلے بیچ دی ‎

بنی اسرائیل میں ایک بہت ہی عابد شخص تھا ،جس نے اپنے بیوی بچوں کو چھوڑ کر رہبانیت اختیار کرلی اور سمندر میں ایک چٹان پر چھپّر بناکر اللہ کی عبادت میں مصروف ہوگیا۔ اللہ تعالیٰ نے اس کے کھانے پینے کے لئے اس چٹان پر یہ انتظام کیا کہ وہاں میٹھے پانی کا ایک… Continue 23reading پانچ سو سال کی عبادت ایک پیالہ پانی کے بدلے بیچ دی ‎

حضرت یونس ؑ مچھلی کے پیٹ میں 40روز کس طرح رہے ہونگے ؟

datetime 25  مارچ‬‮  2017

حضرت یونس ؑ مچھلی کے پیٹ میں 40روز کس طرح رہے ہونگے ؟

جناب انتظام اللہ شہابی کی کتاب ’’جغرافیہ قرآن‘‘ میں حضرت یونس علیہ السلام بن متی کو حضرت یوسف علیہ السلام کے چھوٹے بھائی بن یامین کا سبط (نواسہ) لکھا ہے۔ اسی کتاب میں ’’مسلم راج پوت گزٹ‘‘ ۸۲۹۱ء کے حوالے سے لکھا ہے کہ ڈاکٹر امروز جان ولسن، فیلو، کوئنز کالج آکسفورڈ(Dr. Imroz John Wilson,… Continue 23reading حضرت یونس ؑ مچھلی کے پیٹ میں 40روز کس طرح رہے ہونگے ؟

انگور حلال اور شراب حرام کیوں؟؟

datetime 24  مارچ‬‮  2017

انگور حلال اور شراب حرام کیوں؟؟

ﻓﺮﺍﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﺸﻨﺮ (ﻣﻮﺭﯾﺲ ﺳﺎﺭﺍﯼ) ﺗﻌﯿﻨﺎﺕ ﺗﮭﺎ۔ ﮐﻤﺸﻨﺮ ﻧﮯﺍﯾﮏ ﺿﯿﺎﻓﺖ ﻣﯿﮟ ﺩﻣﺸﻖ ﮐﮯ ﻣﻌﺰﺯﯾﻦ، ﺷﯿﻮﺥ ﺍﻭﺭ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﮐﻮ ﻣﺪﻋﻮ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﺱ ﺿﯿﺎﻓﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺳﻔﯿﺪ ﺩﺳﺘﺎﺭ ﺑﺎﻧﺪﮬﮯ ﺩﻭﺩﮪ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺳﻔﯿﺪ ﺩﺍﮌﮬﯽ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﺰﺭﮒ ﺑﮭﯽ ﺁﺋﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﺳﮯ ﺍُﻥ ﮐﯽ ﻧﺸﺴﺖ ﮐﻤﺸﻨﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺗﮭﯽ۔ ﮐﻤﺸﻨﺮ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ… Continue 23reading انگور حلال اور شراب حرام کیوں؟؟

آدھی روٹی

datetime 24  مارچ‬‮  2017

آدھی روٹی

حضرت ابو حفص حداد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں! میں مدینہ منورہ میں تھا- پانچ روز فاقہ میں مبتلا رہا- آخر کار قبرمبارک صلی الله علیہ وآلہ وسلم پر حاضر ہوا- رحمت عالم محمدؐ ، حضرت ابوبکرؓ اور حضرت عمرؓ پر سلام عرض کیا- شدت سے درود پاک کا ورد کیا اور یوں گویا ہوا… Continue 23reading آدھی روٹی

ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ اور مجوسی کا قصہ

datetime 24  مارچ‬‮  2017

ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ اور مجوسی کا قصہ

ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﻣﺒﺎﺭﮐﮧ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮐﯿﻠﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﺴﯽ ﻧﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺿﺮﻭﺭ ﻣﺪﻋﻮ ﻓﺮﻣﺎ ﮐﺮﮐﮭﺎﻧﺎ ﻧﻮﺵ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯﺍﯾﮏ ﺭﺍﺕ ﺣﺴﺐ ﻋﺎﺩﺕ ﺁﭖ ﮐﺴﯽ ﻣﮩﻤﺎﻥ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮ ﺭہے ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ  ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﺮ ﺩﺳﺘﮏ ﺩﯼ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮐﮭﻮﻻ ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ 80 ﺳﺎﻝ ﮐﺎ… Continue 23reading ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ اور مجوسی کا قصہ

ناکامی کا مطلب موت

datetime 24  مارچ‬‮  2017

ناکامی کا مطلب موت

ابابیل اپنا گھونسلہ کنوئیں میں بناتی ہے ۔ اس کے پاس اپنے بچوں کو اڑنے کی عملی تربیت دینے کے لئے نہ تو کوئی اسپیس یا سہولت دستیاب ہوتی ہے اور نہ ہی وہ کچی تربیت کے ساتھ بچوں کو اڑنے کا کہہ سکتی ھے کیونکہ پہلی اڑان میں ناکامی کا مطلب پانی کی دردناک… Continue 23reading ناکامی کا مطلب موت

تمہاری کہانی یاد رکھی جائے گی

datetime 24  مارچ‬‮  2017

تمہاری کہانی یاد رکھی جائے گی

جھیل سیف الملوک کے متعلق رومانوی کہانیاں تو بہت مشہور ہیں جن کا قصہ مختصر کچھ یوں ہے کہ شہزادہ پری کا دیوانہ ہو گیا ,پری نے اسے کہا تھا مجھ تک پہنچنے کیلئے تمھیں موت سے گزر کر آنا ہو گا اور پھر ایک دوریش کی مدد طلب کرنے کو کہا۔شہزادے نے جب درویش… Continue 23reading تمہاری کہانی یاد رکھی جائے گی

گدھے سے چند باتیں

datetime 24  مارچ‬‮  2017

گدھے سے چند باتیں

مصر کے جنگل میں ایک شہزادہ چندبکریاں چراتا اور ان سے حاصل ہونے والے دودھ اور جنگل کے پھلوں پہ گزارہ کرتا۔وہ تھا شہزادہ مگر نہ تو اس میں شہزادوں والاغرور تھا اور نہ ہی وہ جاہ وجلال۔ وہ عام انسانوں کی طرح زندگی بسرکرتا۔روکھی سوکھی کھاتا بیشتر وقت اپنی رعایا کی خدمت اور خدا… Continue 23reading گدھے سے چند باتیں

بیگناہی کی کہانی

datetime 24  مارچ‬‮  2017

بیگناہی کی کہانی

لبنان میں ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا۔ وہاں کے لوگوں کو اپنے بادشاہ سے بڑی محبت تھی اور بادشاہ بھی رعایا کا بیحد خیال رکھتا تھا وہ اپنے بزرگوں کی تقلید کرتے ہوئے روزانہ سادہ کپڑوں میں شہر کی گلیوں میں گھوم پھر کر لوگوں کے بارے میں معلوم کرتا رہتا تھا کہ لوگ کس… Continue 23reading بیگناہی کی کہانی

1 695 696 697 698 699 700 701 702 703 704 705 929