لذت مناجات سے محروم کون؟
گناہوں کی وجہ سے انسان مناجات کی لذت سے محروم ہو جاتا ہے۔ بنی اسرائیل کا ایک عالم تھا۔ اس سے کوئی گناہ سرزد ہو گیا۔ ایک مرتبہ وہ دعا مانگتے ہوئے کہنے لگا۔ اے اللہ! میں نے تو آپ کی نافرمانی کی مگر آپ نے مجھ پر نعمتیں برقرار رکھیں، یہ تیرا کتنا بڑا… Continue 23reading لذت مناجات سے محروم کون؟











































