یہ آخری ملاقات ہے
حضرت احمد بن سعید رحمتہ اللہ علیہ کا بیان ہے کہ ہمارے یہاں کوفہ میں ایک نوجوان رہتا تھا تو انتہائی عبادت گزار تھا اور ہمہ وقت جامع مسجد میں پڑا رہتا تھا۔ ساتھ ہی وہ نہایت ہی دراز قامت ، خوبصورت اور خوب سیرت بھی تھا۔ ایک حسینہ عورت نے اسے دیکھا تو پہلی… Continue 23reading یہ آخری ملاقات ہے











































