ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

اللہ کے نام پر جان دینے والے

datetime 7  اپریل‬‮  2017

اللہ کے نام پر جان دینے والے

گرمیوں کا موسم تھا اور اتنی گرمی تھی کہ پرندے بھی درختوں کے سایہ میں چھپ کر بیٹھ گئے تھے اور ہو کا عالم طاری تھا۔ سورج آگ برسا رہا تھا۔ باہر کوئی ذی روح نظر نہیں آرہا تھا۔ اتنے میں مجھے کسی ضروری کام کی وجہ سے نکلنا پڑ گیا۔ فرماتے ہیں کہ میں… Continue 23reading اللہ کے نام پر جان دینے والے

پاکستان میں کتنے پاگل خانے ہیں؟

datetime 7  اپریل‬‮  2017

پاکستان میں کتنے پاگل خانے ہیں؟

تبلیغی جماعت کے ایک دوست فرانس گئے وہ فرماتے ہیں کہ وہاں میں وضو کر رہا تھا تو ایک آدمی کھڑا غور سے دیکھ رہا ہے، میں نے محسوس کیا لیکن خیر میں وضو کرتا رہا، میں نے وضو مکمل کیا تو اس نے مجھے بلا کر پوچھا کہ آپ کون ہیں؟ میں نے کہا… Continue 23reading پاکستان میں کتنے پاگل خانے ہیں؟

شیطان سے کشتی

datetime 7  اپریل‬‮  2017

شیطان سے کشتی

بنی اسرائیل میں ایک عابد رہتا تھا۔ وہ ہر وقت عبادت الٰہی میں مشغول رہتا تھا۔ ایک مرتبہ ان کے پاس چند لوگ حاضر خدمت ہوئے اور کہنے لگے۔ حضرت یہاں ایک ایسی قوم رہتی ہے جو ایک درخت کی پوجا کرتی ہے۔ اگر ہو سکے تو ان لوگوں کو اس درخت کی پرستش سے… Continue 23reading شیطان سے کشتی

ایک امریکی غیر مسلم کا اعتراف

datetime 7  اپریل‬‮  2017

ایک امریکی غیر مسلم کا اعتراف

مجھے ایک صاحب ملے، کہنے لگے میں روزے رکھتاہوں وہ امریکن تھے میں نے کہا وہ کیوں؟ تم تو غیر مسلم ہو تم کیسے روزے رکھتے ہو؟ کہنے لگا کہ سال میں کچھ وقت انسان پر ایسا گزرنا چاہیے کہ وہ ڈائٹنگ کرے،جب ہم کچھ عرصہ کے لیے Digestive System کو فارغ رکھتے ہیں تو… Continue 23reading ایک امریکی غیر مسلم کا اعتراف

عزت ملے گی

datetime 7  اپریل‬‮  2017

عزت ملے گی

مسجد میں گدھا ، میں تو نہیں ایک دیہاتی کا گدھا مسجد میں آ گیا، مولانا صاحب نے دیکھا تو اس کو ایک ڈنڈا لگایا، دیہاتی نے پوچھا کہ مولانا صاحب اس کوڈنڈے کیوں مار رہے ہو؟ انہوں نے کہا مسجد میں جو گھس آیا ہے۔ کہنے لگا جی کیا کروں یہ جانور ہے اسے… Continue 23reading عزت ملے گی

شیطان نے تہجدکی نماز کےلئے جگادیا‎

datetime 7  اپریل‬‮  2017

شیطان نے تہجدکی نماز کےلئے جگادیا‎

ایک رات ایک بزرگ کی تہجد کی نماز قضاء ہو گئی۔ انہوں نے اس کے افسوس کی وجہ سے صبح اٹھ کر اللہ کے سامنے گڑگڑا کر معافی مانگی۔ کچھ دنوں کے بعد پھر وہ رات کو سوئے ہوئے تھے۔ اس رات جہاد کی وجہ سے بہت زیادہ تھکاوٹ تھی۔ تہجد کی قضا ہونے کا… Continue 23reading شیطان نے تہجدکی نماز کےلئے جگادیا‎

شیطان کے تجربات کا نچوڑ

datetime 7  اپریل‬‮  2017

شیطان کے تجربات کا نچوڑ

ایک دفعہ شیطان کی حضرت موسیٰؑ سے ملاقات ہو گئی۔ انہوں نے پوچھا تو کون ہے؟ وہ کہنے لگا، میں شیطان ہوں۔ انہوں نے فرمایا، تم لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیے بڑے ڈورے ڈالتے پھرتے ہو۔ تمہارے تجربے میں کون سی بات آئی ہے؟ وہ کہنے لگا، آپ نے تو بڑی عجیب بات پوچھی… Continue 23reading شیطان کے تجربات کا نچوڑ

گونگی لڑکی اورمزار کا راز

datetime 7  اپریل‬‮  2017

گونگی لڑکی اورمزار کا راز

ایک شخص سفر پر نکلا۔ راستہ میں اس نے کسی جگہ پر ایک خوب صورت مزار بنا ہوا دیکھا۔ اسے دیکھ کر اندازہ ہوتا تھا کہ اس کی تعمیر پر خوب خرچ کیا گیا ہے۔ اس مزار پر لکھا ہوا تھا کہ جو شخص اس مزار کی تعمیر کی وجہ معلوم کرنا چاہے وہ اس… Continue 23reading گونگی لڑکی اورمزار کا راز

نظر کی حفاظت کیجئے

datetime 7  اپریل‬‮  2017

نظر کی حفاظت کیجئے

ایک بزرگ کی خدمت میں ایک آدمی اپنے بیٹے کو لایا اور عرض کیا حضرت! اس کے لیے دعا فرما دیں۔ یہ ایک اچھی عادت ہے۔ پہلے زمانے میں بھی لوگ اپنی اولاد کے لیے اللہ والوں سے دعا کرواتے تھے۔ اللہ کرے کہ ہمیں بھی اللہ والوں کی دعا لگ جائے۔ یہ اور بات… Continue 23reading نظر کی حفاظت کیجئے

1 673 674 675 676 677 678 679 680 681 682 683 929