ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

عزت ملے گی

datetime 7  اپریل‬‮  2017 |

مسجد میں گدھا ، میں تو نہیں

ایک دیہاتی کا گدھا مسجد میں آ گیا، مولانا صاحب نے دیکھا تو اس کو ایک ڈنڈا لگایا، دیہاتی نے پوچھا کہ مولانا صاحب اس کوڈنڈے کیوں مار رہے ہو؟ انہوں نے کہا مسجد میں جو گھس آیا ہے۔ کہنے لگا جی کیا کروں یہ جانور ہے اسے پتہ نہیں تھا۔ کبھی مجھے بھی آپ نے مسجد میں دیکھا ہے۔

اذان کی مختلف تعبیر
ابن سیرینؒ کی خدمت میں ایک آدمی آیا اور اس نے کہا۔ حضرت! میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ میں اذان دے رہا ہوں۔ حضرت نے فرمایا، تجھے عزت ملے گی۔ تھوڑی دیر کے بعد ایک اور آدمی آیا اور اس نے بھی کہا کہ حضرت! مجھے خواب آیا ہے کہ میں اذان دے رہا ہوں۔ حضرت نے فرمایا۔ تجھے ذلت ملے گی۔ اور ایسا ہی ہوا۔ لوگوں نے پوچھا حضرت! یہ کیا معاملہ ہے؟ فرمایا قرآن مجید میں دو جگہ اذان کا لفظ ہے۔

بے وقت اذان دینے والے کا خواب
ابن سیرینؒ کے پاس ایک آدمی آیا اور اس نے کہا، حضرت! میں نے خواب دیکھا ہے کہ میں مردوں کے منہ پر اور عورتوں کے پوشیدہ اعضا پر مہر لگا رہا ہوں۔ اس نے کہا کہ میں نے یہ عجیب سا خواب دیکھا ہے۔ اس کی وجہ سے بہت پریشان ہوں۔ آپ مجھے اس کی تعبیر بتا دیں۔ ابن سیرینؒ نے فرمایا کہ پہلی بات تو یہ ہے کہ لگتا ہے کہ تم موذن ہو۔ اس نے کہا، جی ہاں میں موذن ہوں۔ پھر حضرت نے فرمایا کہ اس خواب کی تعبیر یہ ہے کہ تم رمضان المبارک میں سحری کے وقت طلوع فجر سے پہلے اذان دے دیتے ہو اور تمہاری اذان کی وجہ سے لوگوں کا کھانا پینا اور جماع کا معاملہ بند ہو جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…