مسکراہٹ کام آ گئی
حضرت عبداللہ بن زبیرؓ کی بہن رملہ بنت زبیرؓ کی شادی ہو گئی۔ ایک موقع پر خاوند غصے میں آ گیا۔ وہ بولتا رہا، بولتا رہا اور یہ چپ کرکے بیٹھی رہیں، سنتی ہی رہیں، خیر، اس نے جو اپنا جلال دکھانا تھا وہ دکھا دیا، کچھ دیر بعد بندہ خود ہی تھک جاتا ہے۔… Continue 23reading مسکراہٹ کام آ گئی









































