میں تمہیں اپنی بادشاہی اور سلطنت میں شریک کر لوں گا؟
19 ہجری میں حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ایک لشکر رومیوں سے لڑنے کے لئے روانہ کیا، اس لشکر میں ایک آدمی تھے جن کا نام عبداللہ بن حذافہ رضی اللہ عنہ تھا۔ یہ آنحضورﷺ کے صحابی تھے۔ رومیوں نے ان کو قید کر لیا اور زنجیروں اور بیڑیوں میں جکڑ کر… Continue 23reading میں تمہیں اپنی بادشاہی اور سلطنت میں شریک کر لوں گا؟











































