اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

عموریہ

datetime 22  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

’’عموریہ‘‘ روم کا سب سے مضبوط اور ناقابلِ تسخیر شہر تھا‘ مشہور عباسی خلیفہ ’’معتصم باللہ‘‘ نے اسے فتح کیا تھا‘ اس کے فتح کرنے کا بھی عجیب سبب ہوا‘ ابن اثیر نے اپنی شہرہ آفاق کتاب ’’الکامل‘‘ میں لکھا ہے کہ معتصم اپنے دربار میں حسب معمول تخت پر بیٹھا تھا‘ اسے آ کر کسی نے خبر دی کہ ’’عموریہ میں ایک مسلمان ہاشمی عورت رومیوں کی قید میں ہے اوروہ چیخ چیخ کر اپنے مسلمان خلیفہ کو ’’وامعتصماہ!‘ وامعتصماہ!‘‘ کہہ کر  پکارتی رہتی ہے۔

معتصم نے جیسے ہی یہ خبر سنی ’’لبیک لبیک‘‘ کہتے ہوئے اٹھا‘ اسی وقت نفیرِ عام کا اعلان کیا‘ وصیت لکھی‘ لشکر جمع کیا‘ پوچھا! رومیوں کا سب سے مضبوط شہر کون سا ہے؟ کہا گیا ’’عموریہ‘ رومیوں کا ایک ناقابل تسخیر شہر ہے‘ مسلمان آج تک اس کی طرف نہیں بڑھے‘ رومیوں کے نزدیک عموریہ قسطنطنیہ سے بھی زیادہ عزیز ہے۔معتصم لشکر لے کر خود عموریہ کی طرف بڑھا اور 55 دن کے محاصرہ کے بعد اسے فتح کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…