جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

تاج الدین

datetime 22  مئی‬‮  2017 |

’’واللہ! میرے دل میں آپ کے متعلق کسی قسم کی کوئی خلش نہیں‘‘ تاج الدین کے نام سے تو میں نے اس لئے اس دن پکارا تھا کہ اس وقت میرا  بادشاہ ناصرالدین محمود کے ایک خاص مصاحب کا نام ’’محمد‘‘ تھا‘ بادشاہ اسے اسی نام سے پکارا کرتا تھا‘ ایک دن انہوں نے خلاف معمول اسے ’’تاج الدین‘‘ کہہ کر آواز دی وہ تعمیل حکم میں حاضر تو ہو گیا لیکن بعد میں گھر جا کر تین دن تک نہیں آیا‘ بادشاہ نے بلاوا بھیجا‘ تین روز تک غائب رہنے کی وجہ دریافت کی تو

اس نے کہا ’’آپ ہمیشہ مجھے ’محمد‘ کے نام سے پکارا کرتے ہیں لیکن اس دن آپ نے ’’تاج الدین‘‘ کہہ کر پکارا‘ میں سمجھا کہ آپ کے دل میں مرے متعلق کوئی خلش پیدا ہو گئی ہے‘ اس لئے تین دن حاضر خدمت نہیں ہوا‘ ناصرالدین نے کہا ’’واللہ! میرے دل میں آپ کے متعلق کسی قسم کی کوئی خلش نہیں‘‘ تاج الدین کے نام سے تو میں نے اس لئے اس دن پکارا تھا کہ اس وقت میرا وضو نہیں تھا اور مجھے ’’محمد‘‘ کا مقدس نام بغیر وضو کے لینا مناسب معلوم نہیں ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…