امام صاحب
آپ کی کپڑے کی دکان تھی، ایک مرتبہ ظہر کے بعد دکان بند کرکے گھر جانے لگے، کسی نے کہا: نعمان! کہا جا رہے ہو؟ فرمایا: آپ دیکھ نہیں رہے کہ آسمان پر بادل ہے، اس نے پوچھا اگر آسمان پر بادل ہے تو پھر آپ نے دکان کیوں بند کر دی؟ فرمایا: میری کپڑے… Continue 23reading امام صاحب











































