پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

لوگ یہ منظر دیکھ رہے تھے

datetime 22  مئی‬‮  2017 |

چلچلاتی دھوپ میں حضرت عمرؓ مدینہ منورہ سے باہر گئے ہوئے تھے، سر مبارک پر اپنی چادر رکھی ہوئی تھی کہ ایک غلام گدھے پر سوار ہو ئے آپؓ کے پاس سے گزرا۔ آپ ؓ  نے کہا کہ اے غلام! مجھے بھی اپنے ساتھ سوار کر لو۔ غلام نے فوراً اپنی سواری کو روکا اور اپنے گدھے سے نیچے اتر کر عاجزانہ انداز میں عرض کیا ’’اے امیرالمومنین! لیجئے! آپ ؓ سوار ہو جائیں۔ آپؓ نے کہا کہ نہیں ’’تم سوار ہو جاؤ، میں تمہارے

پیچھے سوار ہوتا ہوں، کیا تم مجھے پست جگہ پر سوار کرنا چاہتے ہو اور خود سخت جگہ پر سوار ہونا چاہتے ہو۔ بہرحال! غلام کا یہ اصرار تھا کہآپؓ آگے بیٹھیں اور وہ پیچھے بیٹھے گا جب کہ حضرت عمرؓ  کا اصرار یہ تھا کہ غلام آگے سوار ہو اور وہ پیچھے بیٹھیں گے۔ بالآخر غلام نے امیرالمومنین کی بات مان لی اور یوں حضرت عمر ؓ مدینہ منورہ ایک غلام کے پیچھے بیٹھے داخل ہوئے اور لوگ یہ منظر دیکھ رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…