پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

سونے کی اینٹ

datetime 12  جون‬‮  2017

سونے کی اینٹ

ایک شخص کو کہیں سے سونے کی اینٹ مل گئی۔ دنیا کی اس دولت نے اس کے باطنی نور کی روشنی چھین لی اور وہ ساری رات یہی سوچتا رہا کہ، “اب میں سنگ مرمر کی ایک عالی شان حویلی بناؤں گا۔۔۔۔! غرض دولت کے خیال نے اسے دیوانہ بنا دیا۔ نہ ذکرِ الہیٰ یاد… Continue 23reading سونے کی اینٹ

اگر کسی دن من و سلویٰ نہ اترا تو

datetime 12  جون‬‮  2017

اگر کسی دن من و سلویٰ نہ اترا تو

جب حضرت موسیٰ علیہ السلام چھ لاکھ بنی اسرائیل کے افراد کے ساتھ میدان تیہ میں مقیم تھے تو اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کے کھانے کیلئے آسمان سے دو کھانے اتارے۔ ایک کا نام ‘من‘ اور دوسرے کا نام ‘سلویٰ‘ تھا۔ من بالکل سفید شہد کی طرح ایک حلوہ تھا یا سفید رنگ کی… Continue 23reading اگر کسی دن من و سلویٰ نہ اترا تو

مشک و عنبر کی خوشبو

datetime 12  جون‬‮  2017

مشک و عنبر کی خوشبو

عروۃ بن محمد سعدی نے حیان بن نافع بصری کو تحفے تحائف دے کر سلیمان بن عبدالملک کی طرف بھیجا۔ وہ اس وقت ’’دابق‘‘ میں تھا۔ اس نے عطیات قبول کر لے۔ اس کے انتقال کے بعد حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کو خلیفہ بنایا گیا تو یہ حضرت عمرؒ کے لیے بھی اسی طرح تحائف… Continue 23reading مشک و عنبر کی خوشبو

انگوٹھی کا نگینہ

datetime 12  جون‬‮  2017

انگوٹھی کا نگینہ

اسی طرح آپ کے ایک صاحبزادے نے انگوٹھی کا ایک نگینہ ایک ہزار درہم میں خریدا۔ آپ کو پتہ چلا تو اسے لکھا: ’’تمہیں اللہ کی قسم! اس انگوٹھی کو جسے تم نے ایک ہزار درہم میں خریدا ہے، فوراً فروخت کر دو، اور اس کی قیمت اللہ کے راستے میں دے دو۔ اور ایک… Continue 23reading انگوٹھی کا نگینہ

گوشت کا ٹکڑا

datetime 12  جون‬‮  2017

گوشت کا ٹکڑا

بیت المال کی طرف سے فقراء اور مساکین کے لیے جو مہمان خانہ تھا۔ اس کے باورچی خانہ سے اپنے لیے پانی بھی گرم نہ کراتے تھے۔ ایک مرتبہ غفلت میں آپ کا ملازم ایک ماہ تک اس باورچی خانہ سے آپ کے وضو کے لیے پانی گرم کرتا رہا۔ جب آپ کو معلوم ہوا… Continue 23reading گوشت کا ٹکڑا

قبر کی ہولناکیاں

datetime 12  جون‬‮  2017

قبر کی ہولناکیاں

حضرت عمرؒ رات بھر جاگ کر موت پر غور کیا کرتے تھے کہ یہ کس طرح تمام لذتوں کو ختم کر دیتی ہے اور قبر کی ہولناکیوں کو یاد کرکے بے ہوش ہو جاتے تھے۔ ایک مرتبہ اپنے ہم جلیس سے فرمایا کہ میں تمام رات غور و فکر میں جاگتا رہا۔ اس نے پوچھا… Continue 23reading قبر کی ہولناکیاں

یہ جہنم کی ہتھکڑیوں سے بہتر ہے!

datetime 12  جون‬‮  2017

یہ جہنم کی ہتھکڑیوں سے بہتر ہے!

جب کبھی اچھی شے کھانے کی خواہش ہوتی تو وہ خواہش دل میں گھٹ کر رہ جاتی کیونکہ اس کو پورا کرنے کی قدرت نہ تھی۔ ایک مرتبہ انگور کھانے کو جی چاہا۔ اپنی اہلیہ سے پوچھا: ’’تمہارے پاس ایک درہم ہے؟ میرا انگور کھانے کو جی چاہ رہا ہے۔‘‘ انہوں نے جل بھن کر… Continue 23reading یہ جہنم کی ہتھکڑیوں سے بہتر ہے!

مشکل سوال

datetime 12  جون‬‮  2017

مشکل سوال

اللہ تعالیٰ نے آپ کو بلند علمی رتبہ عطا فرمایا تھا اس بلند رتبہ کی وجہ سے بڑے بڑے علمائے تفسیر اس بارے میں آپ کی طرف ہر مشکل سوال کے جواب میں رجوع فرماتے تھے۔ چنانچہ ایک دفعہ حجاز و شام کے بعض علماء نے آپ کے صاحبزادے عبدالملک سے کہا کہ آپ کے… Continue 23reading مشکل سوال

زہر دینے والے غلام پر احسان

datetime 12  جون‬‮  2017

زہر دینے والے غلام پر احسان

اموی امراء نے حضرت عمرؒ کو راستے سے ہٹانے کی ٹھان لی تھی اور انہوں نے اس کا طریقہ یہ اختیار کیا کہ آپ کے ایک غلام کو ایک ہزار دینار دے کر آپ کو زہر دلوا دیا۔ آپ کو اس بات کا علم ہو گیا لیکن آپ نے غلام پر کوئی سختی نہ کی… Continue 23reading زہر دینے والے غلام پر احسان

1 427 428 429 430 431 432 433 434 435 436 437 929