گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام سجانےوالے سلطان راہی مرحوم جب اذان دیتے لوگ بے اختیار ہو کر کیاکام کرنے لگ جاتے ؟
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی فلموں کی بات کی جائے اور ذہن میں سلطان راہی کا نام نہ آئے ، ایسا ہو نہیں سکتا ۔ پاکستانی فلم انڈسٹری میں جو کمال عروج سلطان راہی کو نصیب ہوا وہ انہیں کا خاصہ ہے ۔ مرحوم کی فلمیں اس قدر شوق سے دیکھی جاتیں کہ ان کا نام… Continue 23reading گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام سجانےوالے سلطان راہی مرحوم جب اذان دیتے لوگ بے اختیار ہو کر کیاکام کرنے لگ جاتے ؟











































