آپ کسی بات کو ٹالنا چاہیں تو دوسرے فریق کے ساتھ ڈائیلاگ شروع کر دیں
سلطان محمد تغلق ہندوستان کا ایک بادشاہ گزرا ہے‘ یہ بادشاہ ضدی اور ہٹ دھرم تھا اور یہ اکثر اوقات ہٹ دھرمی اور ضد میں اپنی اوقات سے بڑے فیصلے کر جاتا تھا۔ مثلاً اس نے ایک دن چین پر حملہ کرنے کا فیصلہ کر لیا‘ یہ کام مشکل بھی تھا اور نا ممکن بھی۔… Continue 23reading آپ کسی بات کو ٹالنا چاہیں تو دوسرے فریق کے ساتھ ڈائیلاگ شروع کر دیں











































