پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر کا شاہکار! بادشاہی مسجد

datetime 15  جون‬‮  2017

مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر کا شاہکار! بادشاہی مسجد

مغلیہ سلطنت کے شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر کی بصیرت و آگہی اور مسلمانوں سے محبت کے پیشِ نظر بادشاہی مسجد کی تعمیر لاہور میں ہوئی ۔بادشاہی مسجد لاہور، پاکستان اور جنوبی ایشیا کی دوسری بڑی مسجد ہے۔اسے دنیا کی پانچویں بڑی مسجد میں شمار کیا جاتا ہے، مسجد حرم،مسجد نبوی،مسجد حسن دوئم کاسا بلانکا،فیصل مسجد اسلام… Continue 23reading مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر کا شاہکار! بادشاہی مسجد

علم کی طاقت

datetime 15  جون‬‮  2017

علم کی طاقت

کولمبس جس نے امریکہ دریافت کیا تھا ایک جہاز ران کا بیٹا تھا۔ ایسے لوگوں کو ستاروں کی چال بخوبی معلوم ہوتی ہے کیونکہ اسی علم پر جہاز رانی موقوف ہے۔ ایک دن کولمبس کو خیال آیا کہ سمندر کا دوسرا کنارہ بھی دیکھنا چاہئے۔ کیا عجب کہ ادھر بھی کوئی ملک آباد ہو۔ چنانچہ… Continue 23reading علم کی طاقت

وہ دیکھو گھوڑے کا مالک رستم آ رہا ہے

datetime 15  جون‬‮  2017

وہ دیکھو گھوڑے کا مالک رستم آ رہا ہے

ایک رات کسی بڑے طاقتور چور نے رستم کے اصطبل سے اس کا گھوڑا چرا لیا۔ اگرچہ رستم اس وقت جاگ رہا تھا اس لئے چپ چاپ تماشا دیکھتا رہا لیکن جب چور گھوڑے پر سوار ہو کر اسے باہر لے گیا تو رستم خاموش نہ رہ سکا۔ گھر سے نکل کر وہ دوڑ لگائی… Continue 23reading وہ دیکھو گھوڑے کا مالک رستم آ رہا ہے

جنت نظیر کشمیر کی قدیم ترین تاریخ

datetime 15  جون‬‮  2017

جنت نظیر کشمیر کی قدیم ترین تاریخ

ایک روایت کے مطابق لفظ کشمیر کاش اور میر کا مرکب ہے۔ کہا جاتا ہے۔ کہ کاش حضرت سلیمان علیہ السلام کے شاہی دربار میں جنات کا سردار تھا۔ جبکہ میر پریوں کی سردار تھی۔ جب حضرت سلیمان علیہ السلام کا بیڑا ہوا میں اڑتا ھوا خطہ کشمیر سے گزرا تو سلیمان السلام نے پانی… Continue 23reading جنت نظیر کشمیر کی قدیم ترین تاریخ

آنکھیں لیکر میں کیا کروں گی

datetime 15  جون‬‮  2017

آنکھیں لیکر میں کیا کروں گی

حضرت صالح مری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں میں نے محراب داٶد علیہ السلام میں ایک ضعیفہ نابینا عورت کو دیکھا جو اُون کا کرتا پہنے نماز پڑھ رہی تھی ایک طرف نماز ادا کرتی جاتی تھی دوسری طرف گریہ زاری کرتی جاتی تھی میں اپنی نماز سے فارغ ھو کر اسے دیکھنے لگا نماز… Continue 23reading آنکھیں لیکر میں کیا کروں گی

آپ مجھ تک نہیں پہنچ سکے اس لیے ﷲ نے کان پکڑ کر مجھے آپ کے پاس بھیج دیا

datetime 15  جون‬‮  2017

آپ مجھ تک نہیں پہنچ سکے اس لیے ﷲ نے کان پکڑ کر مجھے آپ کے پاس بھیج دیا

ایک مرتبہ مانسہرہ جاتے ہوئے طوفان بادباراں نے جنرل ضیاء الحق کے ہیلی کاپٹر کو گھیر لیا آپ کے حکم پر ہیلی کاپٹر فوری طور پر زمین پر اتار لیاگیا جس جگہ ہیلی کاپٹر اترا اس کے قریب ہی ایک چھوٹا سا گھر تھا۔ چھپر کے نیچے بوڑھا شخص بیٹھا تھا جنرل صاحب نے سلام… Continue 23reading آپ مجھ تک نہیں پہنچ سکے اس لیے ﷲ نے کان پکڑ کر مجھے آپ کے پاس بھیج دیا

دھوبی پر موسیٰ علیہ السلام کی بددعا کا اثر کیوں نہ ہوا؟

datetime 15  جون‬‮  2017

دھوبی پر موسیٰ علیہ السلام کی بددعا کا اثر کیوں نہ ہوا؟

وہ علاقے کا اکیلا دھوبی تھا لیکن انتہائی بد اخلاق بدتمیز اور چور تھا۔ لوگوں کے کپڑوں میں سے سامان نکال کر واپس نہ کرتا بیچ کر کھا پی جاتا۔ لوگوں کے کپڑے ردوبدل کر دیتا۔ غیبتیں کرتا۔ غرض علاقے والے اس سے بڑا تنگ تھے۔ علاقے کے امراء نے فیصلہ کیا کہ اس کی… Continue 23reading دھوبی پر موسیٰ علیہ السلام کی بددعا کا اثر کیوں نہ ہوا؟

ایک پاکستانی نے بریڈ فورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے سے کیوں انکار کیا ؟

datetime 15  جون‬‮  2017

ایک پاکستانی نے بریڈ فورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے سے کیوں انکار کیا ؟

بریڈ فورڈ یونیورسٹی کا شمار برطانیه کی مشہور یونیورسٹی میں ہو تا ہے- یہ دنیا کی50 اور برطانیہ کی 7 اچھی یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے-2005 میں یونیورسٹی کو چانسلر کی ضرورت تھی- پوری دنیا سے 100 سے زیادہ سکالرز اور بزنس مینیجرز کو بلایا گیا –جس میں زیادہ تعداد برطانیہ اور امریکا اور جرمن… Continue 23reading ایک پاکستانی نے بریڈ فورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے سے کیوں انکار کیا ؟

ﺳﻤﻨﺪﺭﻭﮞ ﮐﺎﭘﺎﻧﯽ ﻧﻤﮑﯿﻦ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮﺗﺎﮨﮯ ؟ ﺍﯾﮏ ﺧﺪﺍﺋﯽ ﺣﮑﻤﺖ ۔ ۔

datetime 15  جون‬‮  2017

ﺳﻤﻨﺪﺭﻭﮞ ﮐﺎﭘﺎﻧﯽ ﻧﻤﮑﯿﻦ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮﺗﺎﮨﮯ ؟ ﺍﯾﮏ ﺧﺪﺍﺋﯽ ﺣﮑﻤﺖ ۔ ۔

ﺳﻮﺭﺝ ﻃﻠﻮﻉ ﮨﻮﭼﮑﺎﺗﮭﺎ ۔ ﮨﻢ ﺳﺎﺣﻞ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﭘﺮﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﮯ ۔ ﺧﻨﮏ ﮨﻮﺍﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﺗﮯ ﺁﻭﺍﺭﮦ ﺑﺎﺩﻟﻮﮞ ﮐﺎﺣﺴﯿﻦ ﻣﻨﻈﺮﺧﺎﺻﺎ ﺩﻟﮑﺶ ﺗﮭﺎ ۔ ﺗﺎﺣﺪﻧﮕﺎﮦ ﭘﮭﯿﻼ ﺳﻤﻨﺪﺭﻣﯿﺮﯼ ﺳﻮﭺ ﮐﺎﻣﺤﻮﺭﺑﻦ ﮔﯿﺎ، ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﮭﺎﺭﺍ ﯾﺎﻧﻤﮑﯿﻦ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮﺗﺎﮨﮯ ۔ ﺳﻤﻨﺪﺭﯼ ﻣﺪﻭﺟﺰﺭﮐﮯﭘﯿﭽﮭﮯ ﺁﺧﺮﮐﯿﺎﺣﮑﻤﺖ ﭘﻮﺷﯿﺪﮦ ﮨﮯ ؟ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﻢ ﻋﺎﻡ ﺳﺎﺗﺠﺰﯾﮧ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﺑﺎﺭﺵ ﺍﻭﺭﺑﺮﻑ ﮐﺎﭘﺎﻧﯽ ﺟﺐ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺟﻨﮕﻠﯽ ﭘﮩﺎﮌﯼ… Continue 23reading ﺳﻤﻨﺪﺭﻭﮞ ﮐﺎﭘﺎﻧﯽ ﻧﻤﮑﯿﻦ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮﺗﺎﮨﮯ ؟ ﺍﯾﮏ ﺧﺪﺍﺋﯽ ﺣﮑﻤﺖ ۔ ۔

1 421 422 423 424 425 426 427 428 429 430 431 929