منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

اللہ کی تلوار

datetime 31  اکتوبر‬‮  2017

اللہ کی تلوار

حضرت خالد بن ولیدؓ کے انتقال کی خبر جب مدینہ منورہ پہنچی تو ہر گھر میں کہرام مچ گیا۔ جب حضرت خالد بن ولیدؓ کو قبر میں اتارا جا رہا تھا تو لوگوں نے دیکھا کہ آپؓ کا گھوڑا ’’اشکر‘‘ جس پر بیٹھ کر آپؓ نے تمام جنگیں لڑیں، وہ بھی آنسو بہا رہا تھا۔… Continue 23reading اللہ کی تلوار

لڑکیوں کو بہت احتیاط سے کام لینا چاہیے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017

لڑکیوں کو بہت احتیاط سے کام لینا چاہیے

اگر مرد کسی لڑکی کو دیکھے بغیر انٹرنیٹ پر بات کرے تو لفظوں کے اثرات دل پر پڑتے ہیں، انٹرنیٹ ایک ایسی دنیا ہے جہاں ایک شرابی خودکو پارسا بنا سکتا ہے، زانی ایک شریف انسان بن سکتا ہے، غرض کوئی نہیں جان پاتا کہ دوسری طرف بیٹھا انسان کیسا ہے، مہنگائی کے اس دور… Continue 23reading لڑکیوں کو بہت احتیاط سے کام لینا چاہیے

میں نے پوری جہنم خرید لی ہے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017

میں نے پوری جہنم خرید لی ہے

کسی جگہ ایک نوسر باز رہا کرتا تھا۔ لوگوں کو اپنے اردگرد جمع کرنا اُس کا بائیں ہاتھ کا کھیل اور انہیں عجیب و غریب سودا بیچنا اُس کا کمال تھا، ایک بار نوسرباز لوگوں کو جنت میں زمین کا ٹکڑا بیچتا اور ملکیت کے کاغذات بنا کر دیتا ہے تو اس کے سودے نے… Continue 23reading میں نے پوری جہنم خرید لی ہے

غرور کا انجام 

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017

غرور کا انجام 

ہسپتال میں ایک غریب عورت اپنے بچے کو روتی ہوئی لے کر آئی، اس کے بچے کو دیکھنے کا کام میڈیکل کے آخری سال میں ٹریننگ لینے والے ڈاکٹر کے ذمے لگایا گیا، میڈیکل کالج سے کچھ دنوں بعد ڈگری ملنے والی تھی پھر وہ آزادی سے کہیں بھی کلینک کھولنے کا ارادہ رکھتا تھا،… Continue 23reading غرور کا انجام 

بے ذوقی اور بے ادبی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017

بے ذوقی اور بے ادبی

ایک خاتون سے ہوائی اڈے پر جہاز کے انتظار میں وقت ہی نہیں کٹ پا رہا تھا، کچھ سوچ کر دکان سے جا کر وقت گزاری کے لیے ایک کتاب اور کھانے کے لیے بسکٹ کا ڈبہ خریدا، واپس انتظار گاہ میں میں جا کر کتاب پڑھنا شروع کی اس عورت کے ساتھ ہی دوسری… Continue 23reading بے ذوقی اور بے ادبی

میں اندھا ہوں میری مدد کیجئے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017

میں اندھا ہوں میری مدد کیجئے

کسی عمارت کے سامنے ایک اندھا اپنی ٹوپی کو سامنے رکھے بھیک مانگ رہا تھا، ساتھ ہی اس نے ایک تختی لگا رکھی تھی جس پر لکھا تھا ’’میں اندھا ہوں میری مدد کیجئے‘‘۔ اعلانات اور ان کی اہمیت جاننے والے ایک شخص کا ادھر سے گزر ہوا جس نے دیکھا کہ اندھا تو قابل… Continue 23reading میں اندھا ہوں میری مدد کیجئے

بادشاہ کے جوتے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017

بادشاہ کے جوتے

کہتے ہیں کسی بڑے ملک کے بادشاہ نے رعایا کی خبر گیری کے لیے مملکت کے طول و عرض کا دورہ کیا۔ اس لمبے سفر سے واپسی پر بادشاہ کے پیر کچے پکے راستوں اور سنگلاخ چٹانوں پر چل چل کر متورم اور زخمی ہو گئے تھے۔ بادشاہ نے حکم دیا کہ مملکت کے جن… Continue 23reading بادشاہ کے جوتے

مولوی صاحب کی بسم اللہ کو کیا ہوگیاہے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017

مولوی صاحب کی بسم اللہ کو کیا ہوگیاہے

علاقے میں قحط سالی تھی اور جانور سب کچھ کھا کر فارغ ہو گئے تھے مزید کچھ کھانے کو رہا نہیں تھا او مویشی مالکان نہایت پریشان تھے، اس دوران مولوی اللہ وسایا نے جمعہ کے خطبے میں نہایت یقین کے ساتھ یہ بات بتائی کہ اگر اللہ کا نام لے کر یعنی بسم اللہ… Continue 23reading مولوی صاحب کی بسم اللہ کو کیا ہوگیاہے

میرے پیر صاحب کی کرامات

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017

میرے پیر صاحب کی کرامات

ایک پاکستانی پیر صاحب اپنے ایک مرید کے ہمراہ انگلینڈ کے دورے پر تشریف لے گئے، جب وہ واپس پاکستان پہنچے تو مرید نے لوگوں سے کہا، اپنے پیر صاحب کی کرامتیں تو ہم نے گوروں کے ملک میں دیکھی ہیں، جب ہم ہیتھرو ائیر پورٹ سے نکل رہے تھے اور واپسی پر جب ائیر… Continue 23reading میرے پیر صاحب کی کرامات

1 289 290 291 292 293 294 295 296 297 298 299 929