بیوی کو بتائے بغیر دوسری شادی! شریعت کیا کہتی ہے،جانئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میرے نزدیک بیوی کو بتائے بغیر نئی شادی کر لینا صریح دھوکہ ہے اس کی شریعت کیسے اجازت دے سکتی ہے۔معروف سکالر جاوید غامدی کہتے ہیں ہمارے ہاں شادی غیر تحریری معاہدہ ہوتا ہے کہ یہ ایک مقدس رشتہ ہے اور اس کے تقاضوں کو پامال نہیں کیا جائیگا۔ چنانچہ اگر کوئی بغیربتائے… Continue 23reading بیوی کو بتائے بغیر دوسری شادی! شریعت کیا کہتی ہے،جانئے









































