بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

دونوں بازوؤں سے محروم پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور آپ بھی اس کی ہمت دیکھ کر تعریف کرنے پر مجبور ہوجائینگے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں بہت سے باہمت افراد ایسے ہیں کہ جو زندگی میں پیش آنے والی معذوری کے باوجود کسی پر بوجھ بننے کے بجائے بہت سے سلیم الجثہ مگر کاہل افراد کے لئے روشن مثال بن جاتے ہیں۔ایسی ہی ایک مثال پاکستان کے جنوبی مغربی صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے امیر عالم کی ہے کہ جو دونوں بازوؤں سے محروم ہونے کے باوجود پاؤں سے گاڑی چلانے كے ساتھ ساتھ گاڑی كے وہیل بھی پاؤں سے تبدیل كر لیتے ہیں۔


غریب گھرانے سے تعلق ركھنے والے قلعہ سیف اﷲ کے رہائشی 32 سالہ امیر عالم كے دونوں ہاتھ بچپن میں كرنٹ لگنے سے بُری طرح جھلس گئے جنہیں مجبوری کے تحت كاٹنا پڑا، مگر امیر عالم نے ہمت نہ ہاری، محنت جاری ركھی اور اپنی مدد آپ كے تحت پاؤں سے ٹیكسی چلا كر كما رہے ہیں۔اگر گاڑی کا ٹائر پنكچر ہوجائے تو اسے تبدیل بھی خود ہی کرتے ہیں، اسی طرح وہ فون بھی پاؤں كی مدد اور كندھے سے لگا كر سنتے ہیں۔ انكا كہنا ہے كہ وہ معاشرے میں کسی پر بوجھ نہیں بننا چاہتے اسی لئے محنت کر کے کما رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…