منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

چٹان سے چشمہ بہہ نکلا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2017

چٹان سے چشمہ بہہ نکلا

حضرت سیدنا مالک بن دینارؒ فرماتے ہیں کہ ایک سفر کے دوران مجھے سخت پیاس لگی تو میں پانی کی تلاش میں اپنے راستے سے ہٹ کر ایک وادی کی جانب چل پڑا۔ اچانک میں نے ایک خوفناک آواز سنی، میں نے سوچا: شاید! یہ کوئی درندہ ہے جو میری طرف آ رہا ہے۔ چنانچہ،… Continue 23reading چٹان سے چشمہ بہہ نکلا

مکہ افضل ہے یا مدینہ؟

datetime 27  اکتوبر‬‮  2017

مکہ افضل ہے یا مدینہ؟

ایک بزرگ سے کسی نے پوچھا کہ: ’’مکّہ افضل ہے یا مدینہ؟‘‘ اس بزرگ نے اپنا بٹوہ نِکالا اور کہا: اس کی قیمت پانچ روپیہ ہے۔ اس میں اگر میں ایک لاکھ روپیہ کا ہیرا جڑ دوں تو پِھر اس کی قیمت بڑھ جائے گی اور بجائے پانچ روپے کے ایک لاکھ ہو جائے گی۔… Continue 23reading مکہ افضل ہے یا مدینہ؟

اللہ تعالیٰ سے کہنا کہ وہ اپنے کتے کو روکے

datetime 27  اکتوبر‬‮  2017

اللہ تعالیٰ سے کہنا کہ وہ اپنے کتے کو روکے

ایک مشہور بزرگ تھے ان کے پاس ایک دفعہ ایک طالب علم آیا جو دینی علوم سیکھتا رہا۔ کچھ عرصہ پڑھنے کے بعد جب وہ اپنے وطن واپس جانے لگا تو وہ بزرگ اس سے کہنے لگے: میاں ایک بات بتاتے جاؤ۔ وہ کہنے لگا دریافت کیجئے۔ میں بتانے کے لیے تیار ہوں۔ وہ کہنے… Continue 23reading اللہ تعالیٰ سے کہنا کہ وہ اپنے کتے کو روکے

موت اُس سے محض ایک قدم کے فاصلے پر تھی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2017

موت اُس سے محض ایک قدم کے فاصلے پر تھی

ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک نامور آرٹسٹ اپنی ایک شاہکار پینٹنگ بنانے میں مصروف تھا۔ پینٹنگ آخری مراحل میں تھی۔ وہ پینٹنگ اُس کا ایک نہایت ہی خوبصورت شاہکار تھی اور اس پینٹنگ کو وہ ملک کی شہزادی کو شادی کا تحفہ بنا کر پیش کرنا چاہتا تھا۔ ایک دن موسم بہت سُہانا تھا… Continue 23reading موت اُس سے محض ایک قدم کے فاصلے پر تھی

وہ نافرمان بندہ تو مجمع سے باہر نہیں آیا؟

datetime 27  اکتوبر‬‮  2017

وہ نافرمان بندہ تو مجمع سے باہر نہیں آیا؟

بنی اسرائیل کے زمانے میں ایک مرتبہ قحط پڑ گیا، مدتوں سے بارش نہیں ہو رہی تھی۔ لوگ حضرتِ موسیٰ علیہ السلام کے پاس گئے اور عرض کیا: یا کلیم اللہ! رب تعالیٰ سے دعا فرمائیں کہ بارش نازل فرمائے۔ چنانچہ حضرتِ موسیٰ علیہ السلام نے اپنی قوم کو ہمراہ لیا اور بستی سے باہر… Continue 23reading وہ نافرمان بندہ تو مجمع سے باہر نہیں آیا؟

ہر وقت لڑکی کو ہی قصور وار سمجھا جاتا ہے

datetime 27  اکتوبر‬‮  2017

ہر وقت لڑکی کو ہی قصور وار سمجھا جاتا ہے

ایک لڑکی جس کی 8 سال کی عمر میں اس کے ابو نے اپنے بھتیجے کے ساتھ منگنی کرا دی۔ وہ بے چاری آٹھ سال کی عمر سے اس لڑکے کو اپنا جیون ساتھی سمجھنے لگی، اس کے ساتھ اپنی زندگی گزارنے کے سپنے دیکھتی رہی۔ دن رات اس لڑکے کے لیے سوچتی رہتی اسے… Continue 23reading ہر وقت لڑکی کو ہی قصور وار سمجھا جاتا ہے

حجر اسود کا عجیب تاریخی واقعہ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2017

حجر اسود کا عجیب تاریخی واقعہ

7 ذی الحجہ 317ھ کو بحرین کے حاکم ابو طاہر سلیمان قرامطی نے مکہ معظمہ پر قبضہ کر لیا خوف و ہراس کا یہ عالم تھا کہ اس سال 317ھ کو حج بیت اللہ شریف نہ ہو سکا کوئی بھی شخص عرفات نہ جا سکا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ یہ اسلام میں پہلا… Continue 23reading حجر اسود کا عجیب تاریخی واقعہ

کافر

datetime 27  اکتوبر‬‮  2017

کافر

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ہے‘ کمپنی کا ہیڈ کوارٹر نیو جرسی میں ”ماؤنٹ اولیو“ میں واقع ہے‘ ملازمین کی تعداد 16 ہزار ہے اور سالانہ آمدنی 33 ارب ڈالر ہے‘ یہ کمپنی 29 قسم کے چاکلیٹ بناتی ہے‘ یہ مصنوعات دنیا کے 55 ممالک میں فروخت ہوتی ہیں‘ یورپ… Continue 23reading کافر

اخروٹ چور

datetime 27  اکتوبر‬‮  2017

اخروٹ چور

ایک شخص نے ڈرائی فروٹ کی دُکان ڈال رکھی تھی۔ ایک شرارتی بچہ روزانہ وہاں جاتا اورایک اخروٹ اُٹھا کر بھاگ جاتا۔ لیکن اُس شخص کو اُس بچے کی یہ عادت کبھی بُری نہیں لگی تھی، کیونکہ وہ سوچتا تھا کہ اُس کے پاس منوں، ٹنوں کے حساب سے اخروٹ پڑے ہوئے ہیں، اگر اُن… Continue 23reading اخروٹ چور

1 293 294 295 296 297 298 299 300 301 302 303 929