جنازہ
ایک دن ایک معروف کمپنی کے ملازمین اپنے دفترپہنچے توان کی نظردروازے پرلگے ایک نوٹس پرپڑی ۔اس پرلکھاتھا،کل رات وہ شخص جوکمپنی کی اورآپ کی بہتری اورترقی میں رکاوٹ تھاانتقال کرگیاہے ۔آپ سے درخواست ہے کہ اس کی آخری رسومات اورجنازے کے لیے کانفرنس روم میں تشریف لے چلیں جہاں اس کامردہ جسم رکھاہے… Continue 23reading جنازہ











































