ایک لڑکی کا مولانا مودودی سے سوال

18  جنوری‬‮  2019

ایک بار ایک لڑکی نے مولانا مودودی سے کہاکہ ایک بات پوچھوں؟؟مولانا نے کہا بولو بیٹی کیا بات ہے؟ لڑکی نے کہا ہمارے سماج میں لڑکوں کو ہر طرح کی آزادی ہوتی ہے! وہ کچھ بھی کریں؛ کہیں بھی جائے اس پر کوئی خاص روک ٹوک نہیں ہوتی! اس کہ برعکس لڑکیوں کو بات بات پر روکا جاتا ہے یہ مت کرو یہاں مت جاؤ گھر جلدی آجاؤ۔۔یہ سن کر مولانا مسکرائے اور کہا۔۔ بیٹی آپ نے کبھی لوہے کی دکان یا گودام کے باہر لوہے کی بنی چیزیں پڑی دیکھی ہیں؟ یہ گودام میں سردی،گرمی، برسات،رات، دن، اسی طرح پڑی رہتی ہیں۔

اس کے باوجود ان کا کچھ نہیں بگڑتا اور ان کی قیمت پر بھی کوئی اثر نہیں پڑتا۔۔ لڑکوں کی کچھ اس طرح کی حیثیت ہے سماج میں! اب آپ چلو ایک سنار کی دکان میں ایک بڑی تجوری اس میں ایک چھوٹی تجوری اس میں رکھی چھوٹی سُندر سی ڈبی میں ریشم پر نزاکت سے رکھا چمچماتا ہیراکیو نکہ جوہری جانتا ہے کی اگر ہیرے میں ذرا بھی خراش آ گئی تو اس کی کوئی قیمت نہیں رہے گی، اسلام میں بیٹیوں کی اہمیت بھی کچھ اسی طرح کی ہے پورے گھر کو روشن کرتی جھلملاتے ہیرے کی طرح ذرا سی خراش سے اس کے اور اس کے گھر والوں کے پاس کچھ نہیں بچتا، بس یہی فرق ہے لڑکیوں اور لڑکوں میں، پوری مجلس میں خاموشی چھا گئی اس بیٹی کے ساتھ ساتھ پوری مجلس کی آنکھوں میں چھائی نمی صاف صاف بتا رہی تھی کہ لوہے اور ہیرے میں کیا فرق ہے۔ پلیز آپ سے میری التجا ہے کہ یہ پیغام اپنی بیٹی بہن کو ضرور پڑھائیں۔
اس پوسٹ کو لائق اور شیئر کرنا مت بھولیے گا، ہمیشہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…