بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان میں کتنی زبانیں بولی جاتیں ہیں؟ انتہائی دلچسپ رپورٹ ‎

datetime 18  جنوری‬‮  2019

پاکستان میں کتنی زبانیں بولی جاتیں ہیں؟ انتہائی دلچسپ رپورٹ ‎

اٹلس آف ورلڈ لینگویج ان ڈینجر 2009ء کے مطابق پاکستان میں بولی جانی والی 35 فیصد زبانوں کو خاتمے کا خطرہ لاحق ہے‘مادری زبانوں کو درپیش خطرات کے حوالے سے پاکستان دنیا بھر میں 28 ویں نمبر پر ہے اگر یہ کہا جائے کہ انسان کا سب سے بڑا تخلیقی کارنامہ زبان ہے تو غلط… Continue 23reading پاکستان میں کتنی زبانیں بولی جاتیں ہیں؟ انتہائی دلچسپ رپورٹ ‎

نمرود اور لنگڑا مچھر ‎

datetime 17  جنوری‬‮  2019

نمرود اور لنگڑا مچھر ‎

ﻧﻤﺮﻭﺩ ﺑﺎﺑﻞ ﮐﺎ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺗﮭﺎ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺟﻦ ﭼﺎﺭ ﺑﺎﺩﺷﺎﮨﻮﮞ ﻧﮯ ﭘﻮﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﭘﺮ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﻧﻤﺮﻭﺩ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮨﮯ۔ ﺍﻥ ﭼﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺩﻭ ﻣﻮﻣﻦ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻭ ﮐﺎﻓﺮ۔ ﻣﻮﻣﻦ ” ﺫﻭﺍﻟﻘﺮﻧﯿﻦ ” ﺍﻭﺭ ” ﺳﻠﯿﻤﺎﻥ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ” ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﻓﺮ ﻧﻤﺮﻭﺩ ﺍﻭﺭ ﺑﺨﺖ ﻧﺼﺮ ﮨﯿﮟ۔ﻧﻤﺮﻭﺩ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﭼﺎﺭ ﺳﻮ ﺳﺎﻝ… Continue 23reading نمرود اور لنگڑا مچھر ‎

اللہ کھلاتا ہے تو ہم کھاتے ہیں

datetime 17  جنوری‬‮  2019

اللہ کھلاتا ہے تو ہم کھاتے ہیں

کہتے ہیں ایک ماں بیٹے میں مناظرہ چل رہا تھا۔ ماں کا موقف تھا کہ اللہ کھلاتا ہے تو ہم کھاتے ہیں۔ بیٹے کا کہنا تھا ہم کھاتے ہیں، اگر ہم نہ کھانا چاہیں تو اللہ نہیں کھلا سکتا۔ اس مناظرے کے دوران ماں نے بیٹے کے آگے کھانا رکھدیا تو بیٹے نے کہا، چلیں… Continue 23reading اللہ کھلاتا ہے تو ہم کھاتے ہیں

ﺣﺮﺍﻡ ﮐﺎ ﮐﻤﺎﻝ

datetime 17  جنوری‬‮  2019

ﺣﺮﺍﻡ ﮐﺎ ﮐﻤﺎﻝ

ﺟﺐ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﯿﺦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﭘﺮ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺎ ‘ ﻣﯿﮟ ﺑﺤﺮﯼ ﺟﮩﺎﺯﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﮈﻧﮓ ﺍﻥ ﻟﻮﮈﻧﮓ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ‘ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺭﮮ ﺩﻥ ﮐﯽ ﻣﺤﻨﺖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺟﺘﻨﮯ ﭘﯿﺴﮯ ﮐﻤﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ ‘ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺩﻭ ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺭﻗﻢ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﺎﻗﯽ ﮐﻤﺎﺋﯽ ﺧﯿﺮﺍﺕ… Continue 23reading ﺣﺮﺍﻡ ﮐﺎ ﮐﻤﺎﻝ

ﺍﺳﮑﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻗﯿﻤﺖ نہیں

datetime 17  جنوری‬‮  2019

ﺍﺳﮑﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻗﯿﻤﺖ نہیں

‎ﺣﮑﯿﻢ ﺍﻻﻣﺖ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺍﺷﺮﻑ ﻋﻠﯽ ﺗﮭﺎﻧﻮﯼ ﺭﺣﻤﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺰﺭﮒ ﮐﺎ ﻗﺼﮧ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺑﺰﺭﮒ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﺑﮩﺖ ﻟﮍﻧﮯ ﺟﮭﮕﮍﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺗﮭﯽ – ﮨﺮﻭﻗﺖ ﻟﮍﺗﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﺗﮭﯽ – ﺟﺐ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺁﺗﮯ ﻟﻌﻨﺖ ﻣﻼﻣﺖ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﺟﮭﮕﮍﺍ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ- ﮐﺴﯽ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺍﻧﮑﻮ ﻣﺸﻮﺭﮦ ﺩﯾﺎ ﮐﮩﺪﻥ ﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﺟﮭﮏ ﺟﮭﮏ ﺁﭖ ﻧﮯ… Continue 23reading ﺍﺳﮑﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻗﯿﻤﺖ نہیں

قضا اور تقدیرکا پردہ

datetime 17  جنوری‬‮  2019

قضا اور تقدیرکا پردہ

ایک بار حضرت سلمان علیہ السلام نے سارے پرندوں کو حکم دیا کہ وہ دربار میں حاضر ہوں۔ اور سب اپنا اپنا کمال جو وہ رکھتے ہیں بیان کریں۔چناچہ سارے پرندے حاضر ہو گئے اور سب نے اپنا اپنا کمال بیان کرنا شروع کیا۔ ہدہد کی باری آئی تو وہ کہنے لگا۔ “حضور! مجھ میں… Continue 23reading قضا اور تقدیرکا پردہ

آخری بادشاہ

datetime 17  جنوری‬‮  2019

آخری بادشاہ

اور پھر ہندوستان کے آخری شہنشاہ بہادر شاہ ظفر کو میکنن میکنزی بحری جہاز میں بٹھا دیا گیا‘ یہ جہاز17 اکتوبر 1858ء کو رنگون پہنچ گیا‘ شاہی خاندان کے 35 مرد اور خواتین بھی تاج دار ہند کے ساتھ تھیں‘ کیپٹن نیلسن ڈیوس رنگون کا انچارج تھا‘ وہ بندر گاہ پہنچا‘ اس نے بادشاہ اور… Continue 23reading آخری بادشاہ

گدھا کون ہے؟

datetime 17  جنوری‬‮  2019

گدھا کون ہے؟

ایک دفعہ ایک آدمی ظہر کی نماز پڑھنے کے لئے مسجد جا رہا تھا ۔رکعات چھوٹنے کے خوف سے جلدی جلدی چل رہا تھا۔ راستے میں اس کا گزر کھجور کے درخت کے پاس سے ہوا، دیکھا کہ ایک آدمی ڈیوٹی کے لباس میں ملبوس کھجور توڑنے میں مشغول ہے۔ اسے دیکھ کر بہت متعجب… Continue 23reading گدھا کون ہے؟

میرا موبائل بیچ کر عید کے کپڑے لے لو

datetime 17  جنوری‬‮  2019

میرا موبائل بیچ کر عید کے کپڑے لے لو

بیوی – کوئی جاب ملی آپ کو؟شوہر – جاب نہیں ملی، مل جاتی تو رمضان میں بچوں کے لباس کا انتظام ہو جاتا، اس وقت بھی تم اپنی ماں کے یہاں سے لے آنا کپڑے …بیوی – شادی کے بعد سے یہ پانچویں عید ہے اور ہر مرتبہ رمضان عید میں کپڑے میرے والدین کے… Continue 23reading میرا موبائل بیچ کر عید کے کپڑے لے لو

1 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 929