بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

جنازہ

datetime 18  جنوری‬‮  2019

جنازہ

‮ ایک دن ایک معروف کمپنی کے ملازمین اپنے دفترپہنچے توان کی نظردروازے پرلگے ایک نوٹس پرپڑی ۔اس پرلکھاتھا،کل رات وہ شخص جوکمپنی کی اورآپ کی بہتری اورترقی میں رکاوٹ تھاانتقال کرگیاہے ۔آپ سے درخواست ہے کہ اس کی آخری رسومات اورجنازے کے لیے کانفرنس روم میں تشریف لے چلیں جہاں اس کامردہ جسم رکھاہے… Continue 23reading جنازہ

قران سے متعلق ایک ایسی عجیب و غریب حقیقت جو انتہائی حیران کن بھی ہے اور متاثر کن بھی۔ کچھ منٹ نکال کر پورا پڑھ لیجئے۔ حیران آپ بھی رہ جائیں گے۔۔ اور شاید دل بھی بھر آئے

datetime 18  جنوری‬‮  2019

قران سے متعلق ایک ایسی عجیب و غریب حقیقت جو انتہائی حیران کن بھی ہے اور متاثر کن بھی۔ کچھ منٹ نکال کر پورا پڑھ لیجئے۔ حیران آپ بھی رہ جائیں گے۔۔ اور شاید دل بھی بھر آئے

۔ ڈاکٹر محمود احمد غازی کی کتاب 148محاضرات قرآنی147 کے ایک اقتباس کا حوالہ دیا۔ غازی صاحب لکھتے ہیں: آپ نے ڈاکٹر حمیداللہ صاحب کا نام سنا ہوگا، انہوں نے خود براہ راست مجھ سے یہ واقعہ بیان کیا تھا کہ غالباً 1958-1957ء میں ایک شخص ان کے پاس آیا۔ ان کی زندگی کا یہ… Continue 23reading قران سے متعلق ایک ایسی عجیب و غریب حقیقت جو انتہائی حیران کن بھی ہے اور متاثر کن بھی۔ کچھ منٹ نکال کر پورا پڑھ لیجئے۔ حیران آپ بھی رہ جائیں گے۔۔ اور شاید دل بھی بھر آئے

جن آخر بول ہی پڑا

datetime 18  جنوری‬‮  2019

جن آخر بول ہی پڑا

ایک شخص اپنی بیوی کو اذیت ناک حالت میں مبتلا دیکھ کر، جس کے بارے میں شک کیا جا رہا تھا کہ اس پر جنات کا سایہ ہے، ایک شیخ صاحب (دم درود کرنے والے کو بھی شیخ کہتے ہیں) کے پاس لے گیا۔شیخ صاحب نے پڑھائی شروع کی تو جن آخر بول ہی پڑا۔جن… Continue 23reading جن آخر بول ہی پڑا

جب ساری دنیا دجال کی خدائی تسلیم کر چکی ہو گی تو۔۔۔۔

datetime 18  جنوری‬‮  2019

جب ساری دنیا دجال کی خدائی تسلیم کر چکی ہو گی تو۔۔۔۔

عین قربِ قیامت کے موقع جن بڑی علامتوں کا ظہور ہوگا ان میں ایک نمایاں علامت ’’دجال‘‘ کا خروج ہے۔ فتنۂ دجال سب سے بھیانک فتنہ ہوگا۔ اس کی خطرناکی کا اندازہ ان روایات سے لگایا جاسکتا ہے جن میں آپؐ نے دجال سے چوکنا فرمایا ہے۔ اس فتنہ کی ہولناکی کے لیے یہی ایک… Continue 23reading جب ساری دنیا دجال کی خدائی تسلیم کر چکی ہو گی تو۔۔۔۔

ایک لڑکی کا مولانا مودودی سے سوال

datetime 18  جنوری‬‮  2019

ایک لڑکی کا مولانا مودودی سے سوال

ایک بار ایک لڑکی نے مولانا مودودی سے کہاکہ ایک بات پوچھوں؟؟مولانا نے کہا بولو بیٹی کیا بات ہے؟ لڑکی نے کہا ہمارے سماج میں لڑکوں کو ہر طرح کی آزادی ہوتی ہے! وہ کچھ بھی کریں؛ کہیں بھی جائے اس پر کوئی خاص روک ٹوک نہیں ہوتی! اس کہ برعکس لڑکیوں کو بات بات… Continue 23reading ایک لڑکی کا مولانا مودودی سے سوال

مردہ لڑکی کودیکھ کرکسیے پتہ چلے گاکہ وہ مسلم ہے یاغیرمسلم

datetime 18  جنوری‬‮  2019

مردہ لڑکی کودیکھ کرکسیے پتہ چلے گاکہ وہ مسلم ہے یاغیرمسلم

آج کل سوشل میڈیاپریہ سوال گردش کر رہاہے کہ اگرکوئی لڑکی مردہ حالت میں پائی جائے تواس کودیکھ کرکیسے پتہ چلے گاکہ وہ مسلمان ہے یاغیرمسلم ،اس حوالے سے سوشل میڈیاکرکافی بحث ہوچکی ہے لیکن یہ سوال ابھی تک جواب طلب ہے. اس سوال کے کئی جواب سامنے آئے ہیں کچھ لوگوں کے مطابق اگرلاش… Continue 23reading مردہ لڑکی کودیکھ کرکسیے پتہ چلے گاکہ وہ مسلم ہے یاغیرمسلم

100 ﻣﯿﮟ ﺳﮯ 99 ﺁﺩﻣﯽ ﺍﻧﺪﮬﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ

datetime 18  جنوری‬‮  2019

100 ﻣﯿﮟ ﺳﮯ 99 ﺁﺩﻣﯽ ﺍﻧﺪﮬﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ

ﺑﯿﺮﺑﻞﺍﮐﺒﺮ ﮐﺎ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﮭﺎ ۔ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ 100 ﻣﯿﮟ ﺳﮯ 99 ﺁﺩﻣﯽ ﺍﻧﺪﮬﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﺣﯿﺮﺕ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻏﺼﮧ ﺑﮭﯽ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻭ ﻭﺭﻧﮧ ﺳﺰﺍ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮﺟﺎﺅ ۔ ﺑﯿﺮﺑﻞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ… Continue 23reading 100 ﻣﯿﮟ ﺳﮯ 99 ﺁﺩﻣﯽ ﺍﻧﺪﮬﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ

موت کی دہلیز پر

datetime 18  جنوری‬‮  2019

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو کار صرف ایک سوال کا جواب چاہتا تھا ’’ میں خوش کیوں نہیں ہوں‘‘ وہ پانچ لفظوں کے اس سوال کی پوٹلی اٹھا کر بابا جی کی تلاش میں نکل کھڑا ہوا‘ باباجی لنگوٹ باندھ کر جنگل میں بیٹھے تھے‘ ساہوکار نے سوال کیا’’میں خوش… Continue 23reading موت کی دہلیز پر

ﮔﻨﺎﮦ ﮔﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻓﮩﺮﺳﺖ

datetime 18  جنوری‬‮  2019

ﮔﻨﺎﮦ ﮔﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻓﮩﺮﺳﺖ

منقول ہے کہ ﺑﻨﯽ ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮔﺰﺍﺭ ﺗﮭﺎ۔ﺍُﺱ ﻧﮯ ﭘﮩﺎﮌ ﮐﯽ ﮐﮭﻮﮦ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﻣﺴﮑﻦ ﺑﻨﺎ ﺭﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ۔ﻭﮦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﻭﺟﮭﻞ ﺗﮭﺎ، ﻟﻮﮒ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﻧﻈﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﭼﺸﻤﮧ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﺳﮯ ﻭﮦ ﻭﺿﻮ ﮐﺮﺗﺎ، ﺍﭘﻨﯽ ﺗﺸﻨﮕﯽ ﺩﻭﺭ ﮐﺮﺗﺎ ﺍﻭﺭ ﻧﺒﺎﺗﺎﺕ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻏﺬﺍ… Continue 23reading ﮔﻨﺎﮦ ﮔﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻓﮩﺮﺳﺖ

1 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 929