بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

عورت کی مکاریاں

datetime 19  جنوری‬‮  2019

عورت کی مکاریاں

ﺟﻤﻌﮧ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺍﯾﮏ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﻧﮯ ﺧﻄﺒﮧ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻣﺎ ﮈﺍﻻ ﮐﮧ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﻝ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺑﯿﺲ ﺑﯿﺲ ﻣﮑﺎﺭﯾﺎﮞ ﭼُﮭﭙﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ، ﺍﯾﮏ ﺩﯾﮩﺎﺗﯽ ﮐﺴﺎﻥ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺳُﻨﺎ ﺗﻮ ﮔﮭﺮ ﺁﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﺑﮭﻠﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﺎ ﺳﺮ ﮔﻨﺠﺎ ﮐﺮ ﮈﺍﻻ ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻭﭦ ﭘﭩﺎﻧﮓ ﻓﺮﻣﺎﺋﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﻓﺮﺷﺘﮧ… Continue 23reading عورت کی مکاریاں

ابلیس کی موت کا منظر

datetime 19  جنوری‬‮  2019

ابلیس کی موت کا منظر

احنف بن قیسؓ فرماتے ہیں کہ حضرت عمرؓ سے ملا قات کے لئے ایک مرتبہ مدینہ منورہ جانا ہوا۔ ایک مجمع میں حضرت کعب احبارؓ کو تقریر کرتے ہوئے دیکھا تو میں بھی بیٹھ گیا وہ فرما رہے تھے کہ حضرت آدم علیہ السلام نے وفات کے وقت اللہ تعالیٰ سے عرض کیا یا اللہ… Continue 23reading ابلیس کی موت کا منظر

ہم نے تاریخ سے کچھ بھی نہیں سیکھا ہے ‎

datetime 19  جنوری‬‮  2019

ہم نے تاریخ سے کچھ بھی نہیں سیکھا ہے ‎

لارڈ ماﺅنٹ بیٹن ہندوستان کا آخری وائسرائے تھا‘ وہ 24 مارچ 1947 کو وائسرائے بنایا گیا اور 14 اگست تک متحدہ ہندوستان کا وائسرائے رہا‘ وہ پاکستان اور بھارت دونوں کا مشترکہ گورنر جنرل بننا چاہتا تھالیکن قائداعظم نے صاف انکار کر دیا جس کے بعد وہ بھارت کا گورنر جنرل بن گیا‘ وہ 21… Continue 23reading ہم نے تاریخ سے کچھ بھی نہیں سیکھا ہے ‎

میں تیری گردن اڑا دیتا

datetime 19  جنوری‬‮  2019

میں تیری گردن اڑا دیتا

حضرت ابو بکر صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ ایک روز چلتے پھرتے مدینے میں یہودیوں کے محلے میں پہنچ گئے۔ وہاں ایک بڑی تعداد میں یہودی جمع تھے اس روز یہودیوں کا بہت بڑا عالم فنحاس اس اجتماع میں آیا تھا۔ صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ نے فنحاس سے کہا اے فنحاس! اللہ… Continue 23reading میں تیری گردن اڑا دیتا

تارکِ صلوۃ ولی نہیں بن سکتا

datetime 19  جنوری‬‮  2019

تارکِ صلوۃ ولی نہیں بن سکتا

حضرت سید جلال الدین بخاری مخدوم جہانیاں جہاں گشتؒ نے اپنے ملفوظات میں یہ واقعہ درج کیا ہے کہ میں مکہ معظمہ کی زیارت کے بعد بھکر واپس آیا تو وہاں کے لوگوں نے مجھے بتایا کہ قصبہ الور کے قریب ایک پہاڑ کے غار میں ایک درویش رہتا ہے۔ جو یہ دعویٰ کرتا ہے… Continue 23reading تارکِ صلوۃ ولی نہیں بن سکتا

ﻣﺠﮭﮯ ﻃﺎﻋﻮﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ

datetime 19  جنوری‬‮  2019

ﻣﺠﮭﮯ ﻃﺎﻋﻮﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ

ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﺸﮩﻮﺭِ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﻃﺎﻋﻮﻥ ﭘﮭﯿﻼ ﺟﺲ ﻧﮯ ﻣﺤﻠﮯ ﺍﻭﺭ ﮔﻠﯿﺎﮞ ﻻﺷﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﺮ ﺩﯾﮟ ۔ ﺩﻓﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺴﺮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﮨﺮ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺮﺍﻡ ﺑﭙﺎ ﺗﮭﺎ ۔ ﺍﺱ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﻻﻧﺎﺍﺣﻤﺪ ﺭﺿﺎ ﺧﺎﻥؒ ﺑﺮﯾﻠﻮﯼ ﮐﻮ ﺷﺪﯾﺪ ﺑﺨﺎﺭ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﺍ ۔ ﺗﻤﺎﻡ ﺗﺮ ﻋﻼﻣﺎﺕ ﻃﺎﻋﻮﻥ ﮐﯽ ﭘﺎﺋﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﺗﮭﯿﮟ۔ ﺑﺨﺎﺭ… Continue 23reading ﻣﺠﮭﮯ ﻃﺎﻋﻮﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ

دنیا کے پانچ امیر ترین کرکٹرز

datetime 19  جنوری‬‮  2019

دنیا کے پانچ امیر ترین کرکٹرز

دولت انسان کے رہن سہن اور زندگی پر بے شمار اثرات مرتب کر تی ہے‘ محنت کے ساتھ اپنے شعبہ میں آگے بڑھنے والے شہرت کے ساتھ ساتھ دولت کے انبار بھی لگاتے چلے جاتے ہیں۔کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جو فٹبال کے بعد دنیا میں دیکھا جانے والے دوسرا بڑا کھیل ہے۔ براعظم امریکا… Continue 23reading دنیا کے پانچ امیر ترین کرکٹرز

موتیوں کا ہار

datetime 19  جنوری‬‮  2019

موتیوں کا ہار

حضرت علامہ شیخ محمد بن الباقی البزاز بیان کرتے ہیں کہ مکہ معظمہ میں مجاور تھا۔ ایک دن ایسا آیا کہ کھانے کیلئے کچھ نہ ملا اور میں بھوک سے نڈھال ہو گیا۔ اسی حالت میں باہر نکلا تو راستے میں ایک تھیلی پڑی دیکھی۔ اٹھا کر دیکھی تو ریشمی تھیلی تھی اور ریشم کی… Continue 23reading موتیوں کا ہار

ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻋﻨﮧ ﺳﮯ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﮈﺭﺗﺎ ﮨﮯ

datetime 19  جنوری‬‮  2019

ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻋﻨﮧ ﺳﮯ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﮈﺭﺗﺎ ﮨﮯ

ﺣﻀﺮﺕ ﺳﻌﺪ ﺑﻦ ﺍﺑﻦ ﻭﻗﺎﺹ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﺑﻦ ﺧﻄﺎﺏؓ ﻧﮯ ﺣﻀﻮﺭ ﻧﺒﯽ ﺍﮐﺮﻡ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺳﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺁﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﻃﻠﺐ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺁﭖ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﻗﺮﯾﺶ ﮐﯽ کچھ ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﺧﻮﺏ ﺍﻭﻧﭽﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯿﮟ۔ ﺟﺐ… Continue 23reading ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻋﻨﮧ ﺳﮯ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﮈﺭﺗﺎ ﮨﮯ

1 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 929