بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

ﻣﯿﺮﯼ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﻧﺎﻗﺎﺑﻞ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﯿﻮﮞ

datetime 19  جنوری‬‮  2019

ﻣﯿﺮﯼ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﻧﺎﻗﺎﺑﻞ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﯿﻮﮞ

ﻗﺴﻄﻨﻄﻨﯿﮧ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﻠﻄﻨﺖ ﮐﺎ ﺩﺍﺭاﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﮨﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻟﮕﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯﻗﺎﺿﯽ ﺷﻤﺶ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﻣﺤﻤﺪ ﺣﻤﺰﮦ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﮐﯽ ﮐﺮﺳﯽ ﭘﺮ ﺑﺮﺍﺟﻤﺎﻥ ﮨﯿﮟ- ﻣﻘﺪﻣﮧ ﭘﯿﺶ ﮨﻮﺍ، ﻗﺎﺿﯽ ﻧﮯ ﮔﻮﺍﮨﺎﻥ ﮐﯽ ﻓﮩﺮﺳﺖ ﺩﯾﮑﮭﯽ، ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﮐﻢ ﻭﻗﺖ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﺑﺎ ﯾﺰﯾﺪ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺑﮭﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﮯ- ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮔﻮﺍﮨﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﭩﮩﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﮍﮮ ﺗﮭﮯ، ﻗﺎﺿﯽ ﻧﮯ… Continue 23reading ﻣﯿﺮﯼ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﻧﺎﻗﺎﺑﻞ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﯿﻮﮞ

آپ اسے ادب سکھائیں گے

datetime 19  جنوری‬‮  2019

آپ اسے ادب سکھائیں گے

علم و ادب میں امام اصمعی کا جو مرتبہ تھا وہ بھلا اہل نظر سے پوشیدہ کیسے رہ سکتا تھا اور وہ بھی ہارون الرشید جیسے صاحب علم اور علما ءکے قدر دان سے ۔ ہارون اصمعی کا بہت ادب کرتا۔ وہ جانتا تھا کہ مملکت کا استحکام اور ترقی علوم کی اشاعت اور علماء… Continue 23reading آپ اسے ادب سکھائیں گے

پانچواں

datetime 19  جنوری‬‮  2019

پانچواں

اکبر بادشاہ نے اپنے سب سے قابل وزیر بیربل کو کہا کہ اسکی مملکت میں سے پانچ احمق ترین لوگوں کو ایک مہینے میں تلاش کرکے اس کے حضور پیش کیا جائے‘ایک مہینے کی جدوجہد کے بعد بیربل نے صرف دو احمقوں کو پیش کیا‘اکبر نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں نے… Continue 23reading پانچواں

آنکھ پھڑکنے سے مصیبت آتی ہے ، یا آنکھ پھڑکنا بذات خود مصیبت ہے ؟

datetime 19  جنوری‬‮  2019

آنکھ پھڑکنے سے مصیبت آتی ہے ، یا آنکھ پھڑکنا بذات خود مصیبت ہے ؟

عام خیال کے مطابق ہمارے ہاں مشرق میں اگر اچانک کسی کی آنکھ پھڑکنے لگے تو اسے کسی نئی مصیبت کا پیش خیمہ تصور کیا جاتا ہے ۔لیکن کیا حقیقت میں آنکھ پھڑکنے سے کسی نئی مصیبت کا نزول ہوتا ہے ؟ اس سوال کا جواب ماہرین صحت کے علا وہ شاید کوئی عام آدمی… Continue 23reading آنکھ پھڑکنے سے مصیبت آتی ہے ، یا آنکھ پھڑکنا بذات خود مصیبت ہے ؟

’’اللہ کی قسم !جناحؒ تو اللہ کا ولی ہے‘‘

datetime 19  جنوری‬‮  2019

’’اللہ کی قسم !جناحؒ تو اللہ کا ولی ہے‘‘

جب برصغیر کی معروف روحانی و مذہبی شخصیت نےمقدس اشیا قائداعظمؒ کو تحفے میں بھیجی وہ شخصیت کون تھی اور کیوں مقدس اشیا قائدؒ کو تحفے میں دیں۔۔بانی پاکستان کی عقل و دانش کا حیر انگیز واقعہ برصغیر پاک و ہند کی معروف مذہبی و روحانی شخصیت حضرت پیر جماعت علی شاہؒ نے ایک بار… Continue 23reading ’’اللہ کی قسم !جناحؒ تو اللہ کا ولی ہے‘‘

ایک غلام

datetime 19  جنوری‬‮  2019

ایک غلام

مدینہ کا بازار تھا، گرمی کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ لوگ نڈھال ہورہے تھےایک تاجر اپنے ساتھ ایک غلام کو لیے پریشان کھڑا تھا، غلام جو ابھی بچہ ہی تھا وہ بھی دھوپ میں کھڑ ا پسینہ سے شرابور ہورہا تھا۔.تاجرکاسارا مال اچھے داموں بک گیا تھا بس یہ غلام ہی باقی تھا جسے… Continue 23reading ایک غلام

قیدی بادشاہ اورشاہی چاول

datetime 19  جنوری‬‮  2019

قیدی بادشاہ اورشاہی چاول

کسی مُلک پر ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا۔وہ اپنی رعایا میں ہر دل عزیز تھا۔اُس کے ملک کا ہر خاص وعام اُس سے خوش تھا۔اُس کا وزیر بھی اچھا تھا۔بادشاہ روز صُبح اللہ کا نام لے کر اُٹھتا اور اپنی عوام کی بھلائی کے کامو میں لگ جاتا۔زندگی یونہی گُزر رہی تھی کہ کسی دُشمن… Continue 23reading قیدی بادشاہ اورشاہی چاول

’’اسلامی یہودی مدرسہ ‘‘ عالم اسلام کے خلاف ایک بھیانک صیہونی سازش

datetime 19  جنوری‬‮  2019

’’اسلامی یہودی مدرسہ ‘‘ عالم اسلام کے خلاف ایک بھیانک صیہونی سازش

صلاح الدین ایوبی کے دور میں صلیبی جنگوں کے دوران مسلمانوں کے حوصلے پست کرنے اور مسلمان نوجوانوں کو جہاد سے متنفر کرنے کیلئے یہود و نصاریٰ کی سازشوں کے انکشافات سے تاریخ بھری پڑی ہے ۔ اس دور میں خوبصورت یہودی لڑکیاں، نشہ آور اشیا اور متنازع دینی مسائل پر جعلی فقہا اور رہنمائوں… Continue 23reading ’’اسلامی یہودی مدرسہ ‘‘ عالم اسلام کے خلاف ایک بھیانک صیہونی سازش

میزائل ٹیکنالوجی کا بانی ٹیپو سلطان تھا

datetime 19  جنوری‬‮  2019

میزائل ٹیکنالوجی کا بانی ٹیپو سلطان تھا

پیرس(نیوز ڈیسک)آج مغربی دنیا مسلمانوں کو پسماندہ قوم قرار دے رہی ہے لیکن ایک وقت تھا کہ جدید سائنس کی بنیاد مسلمان محققین رکھ رہے تھے اور خصوصاً طب، کیمسٹری اور فزکس جیسے تجرباتی مضامین کیلئے تو ان کی خدمات بے پناہ ہیں جنہیں دیانتدار تاریخ دان آج بھی سلام پیش کرتے ہیں۔ دلچسپ بات… Continue 23reading میزائل ٹیکنالوجی کا بانی ٹیپو سلطان تھا

1 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 929