بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

مردہ لڑکی کودیکھ کرکسیے پتہ چلے گاکہ وہ مسلم ہے یاغیرمسلم

datetime 18  جنوری‬‮  2019 |

آج کل سوشل میڈیاپریہ سوال گردش کر رہاہے کہ اگرکوئی لڑکی مردہ حالت میں پائی جائے تواس کودیکھ کرکیسے پتہ چلے گاکہ وہ مسلمان ہے یاغیرمسلم ،اس حوالے سے سوشل میڈیاکرکافی بحث ہوچکی ہے لیکن یہ سوال ابھی تک جواب طلب ہے. اس سوال کے کئی جواب سامنے آئے ہیں کچھ لوگوں کے مطابق اگرلاش کسی مسلم بستی سے ملی ہے تواس کومسلمان ہی سمجھاجائے اوراگرکوئی علامت اس کے غیرمسلم ہونے کی نہ ہوتواس کاکفن اسلام کے مطابق ہوگااس کے علاوہ

اگرکوئی غیرمسلم ہونے کی علامت پائی جائے جیساکہ ماتھے پرتلک جوکہ ہندوہونے کی علامت ہے تواسے غیرمسلم ہی تصویرکیاجائے گا، اس کے علاوہ کچھ لوگوں کی رائے میں اگرلڑکی شناخت نہ ہوتواس کوغسل دیدیاجائے اورجس پانی میں غسل دیاجائے اسی پانی کوگھوڑے کے سامنے رکھ دیاجائے اگرگھوڑے نے پانی پی لیاتووہ مسلمان ہے اگرنہیں پیاتوغیرمسلم ہے. اس ساری بحث ہے اس ساری بحث کے بعدیہ بات پختہ اوریقینی نہیں ہے جس سے سوفیصدپتہ لگایاجاسکے کہ لڑکی مسلم ہے یاغیرمسلم



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…