بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

لکھنو کا درزی

datetime 16  جنوری‬‮  2019

لکھنو کا درزی

لکھنو بازار میں ایک غریب درزی کی دکان تھی جو ہر جنازے کے لۓ دکان بند کرتے تھے,,,,,,لوگوں نے کہا کہ اس سے آپ کے کاروبار کا نقصان ہوگا،.کہنے لگا کہ علماء سے سنا ہے کہ جو کسی مسلمان کے جنازے پر جاتا ھے کل اس کے جنازے پر لوگوں کا ہجوم ہوگا… میں غریب… Continue 23reading لکھنو کا درزی

یہ کام اللہ کا ہے، اللہ جانے

datetime 16  جنوری‬‮  2019

یہ کام اللہ کا ہے، اللہ جانے

گجرانولا میں ایک حکیم صاحب ہوا کرتے تھے، جن کا مطب ایک پرانی سی عمارت میں ہوتا تھا۔ حکیم صاحب روزانہ صبح مطب جانے سے قبل بیوی کو کہتے کہ جو کچھ آج کے دن کے لیے تم کو درکار ہے ایک چٹ پر لکھ کر دے دو۔ بیوی لکھ کر دے دیتی۔ آپ دکان… Continue 23reading یہ کام اللہ کا ہے، اللہ جانے

وہ آبِ حیات واپس کردیا

datetime 16  جنوری‬‮  2019

وہ آبِ حیات واپس کردیا

روایت ہے کہ ایک دن حضرت جبرائیل علیہ اسلام ایک پیالہ آبِ حیات حضرت سلیمان علیہ اسلام کے نزدیک لائے اور کہا کہ حق سبحان تعالیٰ نے تجھے اختیاردیاہے کہ تو یہ جام نوش کرے تو قیامت تک نا مرے۔ سلیمان علیہ اسلام نے جن و انس وحیوانات سے اس بات کی مشاورت کی، سب… Continue 23reading وہ آبِ حیات واپس کردیا

جی میں تو بھنگی ہوں

datetime 16  جنوری‬‮  2019

جی میں تو بھنگی ہوں

جالندھر کے خیرالمدارس میں جلسہ ہوا,اور جلسے کے اختتام پر کھانا لگا ، دسترخوان پر امیر شریعت مولانا عطا اللّہ شاہ بخاری رحمتہ اللّہ بھی تھے ، انکی نظر ایک نوجوان عیسائی پر پڑی تو اسکو فرمایا ،بھائ کھانا کھا لو “” عیسائی نے جواب دیا “جی میں تو بھنگی ہوں’ شاہ جی نے درد… Continue 23reading جی میں تو بھنگی ہوں

فرعون کی بیٹی کی کنگھی کرنے والی

datetime 16  جنوری‬‮  2019

فرعون کی بیٹی کی کنگھی کرنے والی

حضرت عبداللہ بن عباسؓ سے مروی ہے کہ نبی اکرم ﷺ فرماتے ہیں کہ اسراء کی رات ایک مقام سے مجھے نہایت ہی اعلیٰ خوشبو کی مہک آنے لگی۔ میں نے کہا اے جبریل ! یہ کیسی اچھی خوشبو ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ یہ فرعون کی بیٹی کی کنگھی کرنے والی (خادمہ)… Continue 23reading فرعون کی بیٹی کی کنگھی کرنے والی

ﻓﯿﺼﻠﮧ

datetime 16  جنوری‬‮  2019

ﻓﯿﺼﻠﮧ

ﺍﯾﮏ ﺳﻮﺩﺍ ﮔﺮ ﮐﯽ ﺗﮭﯿﻠﯽ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﺭ ﺳﻮ ﺩﯾﻨﺎ ﺭ ﺗﮭﮯ، ﮔﻢ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ۔ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮈﮬﻮﻝ ﭘﭩﻮﺍ ﮐﺮ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﯽ ﺗﮭﯿﻠﯽ ﮔﻢ ﮨﻮﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺟﺲ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﻟﮯ ﺍٓﺋﮯ ﺗﻮ ﺍُﺳﮯ ﺩﻭ ﺳﻮ ﺩﯾﻨﺎﺭ ﺍﻧﻌﺎﻡ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔ ﺍﺗﻔﺎﻗﺎً ﯾﮧ ﺗﮭﯿﻠﯽ ﺍﯾﮏ ﻏﺮﯾﺐ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﻣﻞ… Continue 23reading ﻓﯿﺼﻠﮧ

شاہ عبدالعزیز رحمۃ االہ علیہ کی حاضر جوابی:

datetime 16  جنوری‬‮  2019

شاہ عبدالعزیز رحمۃ االہ علیہ کی حاضر جوابی:

شاہ ولی اللہ کے بیٹوں میں ایک بیٹے شاہ رفیع الدینؒ نے قرآن پاک کو ترجمہ اردو میں کیا اور دوسرے بیٹے شاہ عبدالقادرؒ نے قرآن پاک کا با محاورہ اردو ترجمہ کیا۔تیسرے اور بڑے بیٹے شاہ عبدالعزیز ؒ ہیں جو ۱۱۵۹؁ھ میں پیدا ہوئے،علم وفضل اور تقدس میں باپ کے ہم مرتبہ تھے،اور ذہانت… Continue 23reading شاہ عبدالعزیز رحمۃ االہ علیہ کی حاضر جوابی:

ﻣﺮﺩ

datetime 16  جنوری‬‮  2019

ﻣﺮﺩ

کسی ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﯽ ﺁﻝ ﺍﻭﻻﺩ ﻣﯿﮟ ﺧﯿﺮ ﺳﮯ ﺳﺒﮭﯽ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺗﮭﯿﮟ، ﮐﭽھ ﺳﺎﻟﻮﮞ ﺑﻌﺪ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﺎ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺍ۔ ﺍﺏ ﭘﻮﺭﮮ ﻣﺤﻞ ﻣﯿﮟ ﻭﮨﯽ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﺎ ﺗﮭﺎ ، ﺑﺎﻗﯽ ﺷﺎﮨﯽ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﮐﮯ ﺍﻓﺮﺍﺩ ، ﮐﻨﯿﺰﯾﮟ ، ﻟﻮﻧﮉﯾﺎﮞ ﺳﺒﮭﯽ ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﺗﮭﯿﮟ۔ ﺷﮩﺰﺍﺩﮮ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺭﺵ ﺍﺳﯽ ﻣﺎﺣﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ۔ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﻣﺤﻞ ﻣﯿﮟ ﺁﮒ ﺑﮭﮍﮎ ﺍﭨﮭﯽ۔ ﺁﮒ… Continue 23reading ﻣﺮﺩ

اگر پہاڑ نہ بنائے ہوتے

datetime 16  جنوری‬‮  2019

اگر پہاڑ نہ بنائے ہوتے

اللہ تعالیٰ کا حکم ہے کہ زمین میں سیر کرو اور دیکھو کہ جن قوموں نے اللہ تعالیٰ کی آیات کو جھٹلایا ان کا کیا حشر ہوا۔ اس حکم کے تحت سابقہ امتوں کا ایک راہب بھی زمین کی سیاحت کرتا تھا مگر پہاڑوں پر چڑھنے اترنے اور سنگلاخ وادیوں سے گزرنے میں اسے بڑی… Continue 23reading اگر پہاڑ نہ بنائے ہوتے

1 198 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 929