بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

جی میں تو بھنگی ہوں

datetime 16  جنوری‬‮  2019 |

جالندھر کے خیرالمدارس میں جلسہ ہوا,اور جلسے کے اختتام پر کھانا لگا ، دسترخوان پر امیر شریعت مولانا عطا اللّہ شاہ بخاری رحمتہ اللّہ بھی تھے ، انکی نظر ایک نوجوان عیسائی پر پڑی تو اسکو فرمایا ،بھائ کھانا کھا لو “” عیسائی نے جواب دیا

“جی میں تو بھنگی ہوں’ شاہ جی نے درد بھرے لہجے میں فرمایا “” انسان تو ہو اور بھوک تو لگی ہے “یہ کہہ کر اٹھے اور اسکے ہاتھ دھلا کر اپنے ساتھ بٹھالیا…. وہ بیچارہ تھر تھر کانپتا جاتا تھا ، اور کہتا جاتا تھا ” جی میں تو بھنگی ہوں “شاہ صاحب نے خود لقمہ بناکر اسکے منہ میں ڈالا…اسکاحجاب اور خوف کچھ دور ہوا تو شاہ صاحب نے ایک آلو اس کے منہ میں ڈال دیا ، جب اس نے آدھا آلو کاٹ لیا تو باقی شاہ صاحب نے خود کھا لیا ،اسی طرح اس نے پانی پیا تو شاہ صاحب نے اسکا بچا ہوا پانی خود پی لیا..دن گزر گیا اور وہ عیسائی کھانا کھا کر غائب ہوگیا ،اس پر رقت طاری تھی,وہ خوب رویا اور اسکی کیفیت ہی بدل گئی, عصر کے وقت وہ عیسائی اپنے بیوی اور بچوں کو لے کر آیا اور کہا: شاہ جیجو محبت کی آگ لگائی وہ بجھائیں بھی اور اللّہ کے لیے کلمہ پڑھا کر مسلمان کرلیں, اور میاں بیوی دونوں مسلمان ہوگئے



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…