اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

ممکنہ مذاکرات کی امیدیں، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بھی نیچے آ گئیں

datetime 25  مئی‬‮  2026 |

نیویارک(این این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے

جس کی بڑی وجہ ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے سے متعلق بڑھتی ہوئی امیدیں بتائی جا رہی ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیائی تجارتی منڈیوں میں کاروبار کے آغاز پر ہی تیل کی قیمتوں میں واضح دبا دیکھا گیا اور برینٹ خام تیل تقریبا 5.1 فیصد کمی کے بعد 98.22 ڈالر فی بیرل تک آگیا۔اسی طرح امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ بھی 5.2 فیصد کمی کے ساتھ 91.57 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کرتا رہا۔

مارکیٹ ماہرین کا کہنا تھا کہ مشرقِ وسطی میں کشیدگی میں کمی اور امریکا و ایران کے درمیان کسی ممکنہ سمجھوتے کی خبروں نے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو متاثر کیا ہے جس کے باعث عالمی سطح پر سپلائی خدشات کچھ حد تک کم ہوئے ہیں تاہم سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ معاہدے کے فوری طور پر طے پانے کے امکانات زیادہ نہیں ہیں اور ان کی جانب سے متعلقہ ٹیموں کو ہدایت دی گئی ہے کہ کسی بھی ڈیل میں جلد بازی سے گریز کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…