بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

ﺗﻢ ﺳﺐ ﻟﻮﮒ ﮔﺪﮬﮯ ﮨﻮ

datetime 19  جنوری‬‮  2019

ﺗﻢ ﺳﺐ ﻟﻮﮒ ﮔﺪﮬﮯ ﮨﻮ

ﺍﯾﮏ ﻧﺎﻣﯽ ﮔﺮﺍﻣﯽ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﯽ ﭼﮩﯿﺘﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﭘﮍﯼ۔ ﺍﺱ ﻋﮩﺪ ﮐﮯ ﺑﮍﮮ ﺍﻃﺒﺎﺀﺳﮯ ﺍﻭﺭ ﺻﺎﺩﻕ ﺣﮑﯿﻤﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻋﻼﺝ ﮐﺮﻭﺍﯾﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﻣﺮﺽ ﺑﮍﮬﺘﺎ ﮔﯿﺎ ﺁﺧﺮ ﻣﯿﮟ ﻭﮨﺎﮞ ﮐﮯ ﺳﯿﺎﻧﮯﺑﺰﺭﮒ ﮐﻮ ﺑﻼ ﮐﺮ ﻣﺮﯾﻀﮧ ﮐﻮ ﺩﮐﮭﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ۔ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﺮﯾﻀﮧ ﮐﮯ ﺳﺮﮨﺎﻧﮯ بیٹھ ﮐﺮ ” ﻻﺍﻟﮧ ﺍﻻ ﺍﻟﻠﮧ ” ﮐﺎ ﻭﺭﺩ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ۔… Continue 23reading ﺗﻢ ﺳﺐ ﻟﻮﮒ ﮔﺪﮬﮯ ﮨﻮ

لونڈی سو گئی

datetime 19  جنوری‬‮  2019

لونڈی سو گئی

تاریخ کی آنکھیں حیرانی سے یہ ماجرا دیکھ رہی تھیں کیونکہ اس کی آنکھوں نے ابتدائے آفرنیش سے ایسا واقعہ نہیں دیکھا تھا۔ لونڈی آرام سے بستر پر سو رہی تھی اور خلیفہ اسے پنکھا جھل رہا تھا۔ چونکہ گرمی سخت تھی اور لونڈی کو مسلسل ٹھنڈی ہوا مل رہی تھی اس لئے وہ گھنٹوں… Continue 23reading لونڈی سو گئی

اگر آپ کو بھی اکثر اپنی ٹانگ میں بے چینی محسوس ہوتی ہے تو یہ خبر ضرور پڑھ لیں

datetime 19  جنوری‬‮  2019

اگر آپ کو بھی اکثر اپنی ٹانگ میں بے چینی محسوس ہوتی ہے تو یہ خبر ضرور پڑھ لیں

نیویارک(نیوزڈیسک)کبھی ایسابھی ہوتاہے کہ ہم رات کو سونے لگتے ہیں ٹانگوں میں بے چینی ہونے لگتی ہے اور ساتھ ہی ان میں خارش بھی ہونے لگتی ہے،ٹانگوں کو حرکت دینے سے یہ علامات وقتی طورپر دور ہوجاتی ہیں لیکن کچھ دیر بعد دوبارہ لوٹ آتی ہیں۔اس بیماری کو بے چین ٹانگوںکی بیماری ( RLS)کا نام… Continue 23reading اگر آپ کو بھی اکثر اپنی ٹانگ میں بے چینی محسوس ہوتی ہے تو یہ خبر ضرور پڑھ لیں

’’پاکستان سب پر بازی لے گیا‘‘ اب صرف 45 منٹ میں کینسر کا علاج ممکن

datetime 19  جنوری‬‮  2019

’’پاکستان سب پر بازی لے گیا‘‘ اب صرف 45 منٹ میں کینسر کا علاج ممکن

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ویسے تو کراچی کے جناح پوسٹ گریجوئیٹ میڈیکل سینٹر(جے پی ایم سی) کا شمار ملک کے سب سے بڑے ہسپتالوں میں ہوتا ہے۔لیکن اب اس ہسپتال کے شعبہ ’ریڈیو لاجی‘ میں ’سائبر نائف‘ نامی ایک نیا شعبہ بھی قائم کیا گیا ہے، جو موضی مرض کینسر کے علاج کے لیے ایک انقلابی قدم ہے۔شعبہ سائبر… Continue 23reading ’’پاکستان سب پر بازی لے گیا‘‘ اب صرف 45 منٹ میں کینسر کا علاج ممکن

بادشاہ کا فیصلہ

datetime 19  جنوری‬‮  2019

بادشاہ کا فیصلہ

کسی جنگل بیابان میں ایک غریب آدمی کا گدھا کیچڑ میں پھنس گیا ایک تو جنگل، دوسرا موسم بہت خراب، سردی کے موسم میں تیز ہوا چل رہی تھی اور بارش ہو رہی تھی۔ اس مصیبت نے غریب آدمی کو سخت مشتعل کر دیا تھا اور جھنجلاہٹ کے عالم میں گدھے سے لے کر ملک… Continue 23reading بادشاہ کا فیصلہ

سستی یا توکل

datetime 19  جنوری‬‮  2019

سستی یا توکل

حضرت عوف بن مالکؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں ایک مقدمہ پیش ہوا، آپؐ نے فریقین کا موقف سننے کے بعد فیصلہ فرمایا تو مقدمہ ہارنے والے نے جاتے ہوئے کہا حسبی اللہ ونعم الوکیل ، آپؐ نے فرمایا ، اس آدمی کو واپس بلاؤ ، وہ واپس آیا تو… Continue 23reading سستی یا توکل

لعنت لوٹ کر آپ کی بیوی پر پڑے گی

datetime 19  جنوری‬‮  2019

لعنت لوٹ کر آپ کی بیوی پر پڑے گی

حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ اپنے ایک دوست سے ملنے گئے تھے ۔ مگر دروازے پر کھڑے تھے۔ دوست موجود نہیں تھا۔ تھوڑی دیر کے بعد دوست آ گیا۔ اتنے جلیل القدر محدث کو دروازے پر کھڑا دیکھ کر حیران ہوا۔ جلدی سے اندر گیا اور بیٹھک کا دروازہ کھول کر بٹھایا۔ بیوی سے کہا… Continue 23reading لعنت لوٹ کر آپ کی بیوی پر پڑے گی

مر جاؤں تو میں کہاں جاؤں گا

datetime 19  جنوری‬‮  2019

مر جاؤں تو میں کہاں جاؤں گا

نوبت کا دربار ذی وقار سجا ہوا ہے کہ ایک بدو اپنی اونٹنی سے اترا۔ قدم غبار آلود۔ بال پریشان، کپڑے گرو و غبار میں اٹے ہوئے۔ چہرے پر تکان ہے۔ اونٹنی دروازے پر باندھی اور دربار نبوت میں حاضر ہو گیا۔ اسے اپنی لا علمی کا احساس بھی ہے اور احساس زیاں الگ دامن… Continue 23reading مر جاؤں تو میں کہاں جاؤں گا

برکات

datetime 19  جنوری‬‮  2019

برکات

ایک بار حضرت مولانا مظفر حسین صاحب کسی گاؤں کی ویران مسجد میں ٹهہرے. وهاں مغرب کے بعد ایک غریب آدمی آیا اور جلدی جلدی مغرب کی نماز پڑهی. نماز کے بعد آپکو دیکها تو اپنے گهر گیا اور آپ کو تین روٹیاں لاکر دیں. آپ نے انکو تناول فرمایا اور سوگئے. رات کو رسول… Continue 23reading برکات

1 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 929