بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

مر جاؤں تو میں کہاں جاؤں گا

datetime 19  جنوری‬‮  2019 |

نوبت کا دربار ذی وقار سجا ہوا ہے کہ ایک بدو اپنی اونٹنی سے اترا۔ قدم غبار آلود۔ بال پریشان، کپڑے گرو و غبار میں اٹے ہوئے۔ چہرے پر تکان ہے۔ اونٹنی دروازے پر باندھی اور دربار نبوت میں حاضر ہو گیا۔ اسے اپنی لا علمی کا احساس بھی ہے اور احساس زیاں الگ دامن گیر۔ شرماتے شرماتے عرض کیا۔یا رسول اللہ ﷺ !میں صرف رمضان کے روزے رکھتا ہوں ان کے علاوہ نفلی روزے نہیں رکھتا۔

یہی حال نمازوں کا ہے کہ بس پانچ وقت کی نماز پڑھتا ہوںان کے علاوہ نماز بھی نہیں پڑھتا۔میرے پاس اتنا مال نہیں کہ زکوٰۃ واجب ہو نہ زاد راہ ہے کہ حج فرض ہوتا۔ آپ مجھے صرف اتنا بتا دیں کہ اگر اس حال میں مر جاؤں تو میں کہاں جاؤں گا؟جنت میں کہ دوزخ میں؟ حضور ﷺ اس کی بات سن کر مسکرا اٹھے اور ارشاد فرمایا کہ اگر تو اپنے دل کو کینہ اور حسد سے زبان کو غیبت اور جھوٹ سے اور نگاہ کو غیر محرم پر ڈالنے اور لوگوں کے عیوب کو تلاش کرنے سے بچائے رکھے تو یقین رکھ کہ تو اپنے انہی تھوڑے سے اعمال کی بنیاد پر میرے ساتھ جنت میں داخل ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…