ایک دفعہ فجرکی نماز میں مسجد میں نمازی آنے کم ہو گئے، اس موقع پر مولوی صاحب نے سوچا کہ امت کس راستے پر چل پڑی ہے، مولوی صاحب نے ایک ترکیب سوچی اور صبح دس بجے مسجد میں اعلان کروا دیا، اعلان کچھ
ایسے تھا ’’جس آدمی کو اس کی بیوی فجر کی نماز کے لیے نہیں اٹھاتی وہ آدمی دوسری شادی کر لے تمام اخراجات مسجد انتظامیہ اٹھائے گی‘‘۔ اس اعلان کا نتیجہ یہ نکلا کہ اگلی صبح مسجد میں جمعہ سے بھی زیادہ رش تھا۔