حلالہ کے نام پر آن لائن شرمناک کاروبار جاری ایسا کام ہونے لگا کہ جان کر آپ کا بھی خون کھول اٹھے گا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)طلاق ہو جانے کے بعد اگر میاں بیوی دوبارہ رجوع کرنا چاہیں تو اس کیلئے رجوع کی صورت صرف حلالہ کے بعد رہ جاتی ہے ۔ حلالہ اس صورت حال کا نام ہے جب مطلقہ بیوی کسی اور شخص کے نکاح میں بندھ جائے اور پھر کسی ناگہانی اور غیر متوقع طور پر… Continue 23reading حلالہ کے نام پر آن لائن شرمناک کاروبار جاری ایسا کام ہونے لگا کہ جان کر آپ کا بھی خون کھول اٹھے گا











































