جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

اشیاء کی حقیقت

datetime 23  اگست‬‮  2017

اشیاء کی حقیقت

لہ تعالیٰ نے اشیاء کی حقیقت کا علم تم سے چھپا لیا ہے، اس لیئے کوئی چیز تمہیں اچھی لگے یا نہ لگے، اس کے خلاف نہ کہو۔ بعض اوقات اللہ کا بندے کی درخواست کو قبول نہ کرنا بندے پر شفقت کی وجہ سے ہوتا ہے۔ دین کی اصل عقل، عقل کی اصل علم… Continue 23reading اشیاء کی حقیقت

صبر کا دامن

datetime 23  اگست‬‮  2017

صبر کا دامن

دین کی اصل عقل، عقل کی اصل علم اور علم کی اصل صبر ہے، لہذا صبر کا دامن ہاتھ سے کبھی نہ چھوڑو۔ اللہ تعالیٰ نے اشیاء کی حقیقت کا علم تم سے چھپا لیا ہے، اس لیئے کوئی چیز تمہیں اچھی لگے یا نہ لگے، اس کے خلاف نہ کہو۔ بعض اوقات اللہ کا… Continue 23reading صبر کا دامن

آزادی کی قدر

datetime 23  اگست‬‮  2017

آزادی کی قدر

آزادی کی قدر اس غلام سے پوچھو جو سانس بھی مالک کی مرضی سے لیتا ہے۔ غلطی کرجانا اتنا برا نہیں ہے لیکن آئندہ کیلئے اس سے سبق حاصل نہ کرنا بہت برا ہے۔ کوء ملک ہر گزغلام نہیں بنایا جاسکتا جب تک کہ خود اس ملک کے باشندے حملہ آور کی مدد نہ کرے۔… Continue 23reading آزادی کی قدر

بڑے کام کرو

datetime 23  اگست‬‮  2017

بڑے کام کرو

بڑے کام کرو بڑے وعدے نہ کرو۔ انسان خود عظیم نہیں ہوتا اسکا کردار اسے عظیم بناتاہے۔ بے کار مت بیٹھو اس سے زندگی کی مشکلیں بڑھتی ہیں۔ زندگی کی اندھیری رات کو علم کی شمع سے روشن کرو۔ آزادی کی قدر اس غلام سے پوچھو جو سانس بھی مالک کی مرضی سے لیتا ہے۔… Continue 23reading بڑے کام کرو

عظیم

datetime 23  اگست‬‮  2017

عظیم

نسان خود عظیم نہیں ہوتا اسکا کردار اسے عظیم بناتاہے۔ بے کار مت بیٹھو اس سے زندگی کی مشکلیں بڑھتی ہیں۔ زندگی کی اندھیری رات کو علم کی شمع سے روشن کرو۔ آ زادی کی قدر اس غلام سے پوچھو جو سانس بھی مالک کی مرضی سے لیتا ہے۔ غلطی کرجانا اتنا برا نہیں ہے… Continue 23reading عظیم

اصلی چہرہ

datetime 23  اگست‬‮  2017

اصلی چہرہ

دولت،رتبہ اور اختیار ملنے سے انسان بدلتا نہیں اس کا اصلی چہرہ سامنے آجاتا ہے۔ کوئی تمہارا دل دکھائے تو ناراض مت ہونا کیونکہ قدرت کا قانون ہے جس درخت کا پھل زیادہ میٹھا ہوتا ہے لوگ پتھر بھی اسی کو مارتے ہیں۔ اپنے بیٹے کو مت مارو اور اسے باادب بنانے کیلئے اس سے… Continue 23reading اصلی چہرہ

’’کیا آپ جانتے ہیں کہ سعودی شہزادوں کی تعداد 15 ہزار ہے؟‘‘

datetime 23  اگست‬‮  2017

’’کیا آپ جانتے ہیں کہ سعودی شہزادوں کی تعداد 15 ہزار ہے؟‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت ہرسعودی شہزادے کو ماہانہ 2لاکھ 70 ہزارامریکی ڈالر فراہم کرتی ہے جبکہ بجٹ کا تین فیصد شہزادوں پر خرچ کیا جا رہا ہے۔ سعودی عرب میں شہزادوں کی تعداد 15000 کے لگ بھگ ہے۔ ہر شہزادے کو شادی پر حکومت ایک ملین سے تین ملین امریکی ڈالر تحفہ کے طور… Continue 23reading ’’کیا آپ جانتے ہیں کہ سعودی شہزادوں کی تعداد 15 ہزار ہے؟‘‘

میانہ روی

datetime 23  اگست‬‮  2017

میانہ روی

(جو لوگ میانہ روی اختیار کرتے ہیں، کسی کے محتاج نہیں ہوتے۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم  (جو کسی تنگ دست کو مہلت دے یا بالکل معاف کردے‘ اللہ عزوجل اس کا آسان حساب لے گا (صحیح مسلم .بخار کو برا نہ کہو کیونکہ یہ آدمی کے گناہوں کو اس طرح دور کر… Continue 23reading میانہ روی

زبان کی نگہداشت

datetime 23  اگست‬‮  2017

زبان کی نگہداشت

جب خلقت کے پاس آؤ تو زبان کی نگہداشت کرو۔ اللہ تعالیٰ سے ایسی امید رکھو کہ اس کے عذاب سے بے خوف نہ ہوجاؤ اور اس کے عذاب سے ایسا خوف نہ کرو کہ اس کی رحمت سے ناامید ہوجاؤ۔ اللہ سے بکثرت مغفرت مانگا کرو۔ نہ جانے کون سی گھڑی باعث قبولیت ہو۔… Continue 23reading زبان کی نگہداشت

1 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 511