پیر‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2026 

زبان کی نگہداشت

datetime 23  اگست‬‮  2017 |

جب خلقت کے پاس آؤ تو زبان کی نگہداشت کرو۔ اللہ تعالیٰ سے ایسی امید رکھو کہ اس کے عذاب سے بے خوف نہ ہوجاؤ اور اس کے عذاب سے ایسا خوف نہ کرو کہ اس کی رحمت سے ناامید ہوجاؤ۔ اللہ سے بکثرت مغفرت مانگا کرو۔

نہ جانے کون سی گھڑی باعث قبولیت ہو۔ جو شخص جھوٹ بولتا ہے، اس کے چہرے کی رونق جاتی رہتی ہے۔ بیٹا! جھوٹ سے اپنے آپ کو بہت محفوظ رکھو۔ جس شخص کی عادتیں خراب ہوں گی، اس پر غم سوار ہوگا۔ حضرت لقمان علیہ السلام

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر


میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…