بڑے کام کرو بڑے وعدے نہ کرو۔ انسان خود عظیم نہیں ہوتا اسکا کردار اسے عظیم بناتاہے۔ بے کار مت بیٹھو اس سے زندگی کی مشکلیں بڑھتی ہیں۔ زندگی کی اندھیری رات کو
علم کی شمع سے روشن کرو۔ آزادی کی قدر اس غلام سے پوچھو جو سانس بھی مالک کی مرضی سے لیتا ہے۔ غلطی کرجانا اتنا برا نہیں ہے لیکن آئندہ کیلئے اس سے سبق حاصل نہ کرنا