ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

وسیع قبرستان

datetime 20  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اس دنیا میں سکون سے جینے کی ایک ہی تدبیر ہے کہ ہر انسان کے پاس ایک وسیع قبرستان ہو جہاں وہ اپنی غلطیوں اور خامیوں کو دفنا آیا کرے۔ اشفاق احمد بے حد محبت اپنی حد میں لے آتی ہے۔ اشفاق احمد رشتہ جتایا نہیں جاتا۔۔۔ نبھایا جاتا ہے۔۔

پھر چاہئے دور ہو یا پاس ۔ ۔۔ اشفاق احمد نیکیاں کرتے جاؤدریا میں ڈالتے جاؤ۔ جب کبھی زندگی میں کوئی طوفان آیاتو یہی نیکیاں کشی بن جائیں گی۔ اشفاق احمد اگر تو نے سچ بولنا ہے تو اپنے بارے میں بولنا ‘ دوسرے لوگوں کی بابت سچ بول کر ان کی زندگی عذاب میں نہ ڈال دینا. ایسا فعل جھوٹ سے بھی برا ہوتا ہے۔ اشفاق احمد

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…