محبت وفادار کی داستان ہوتی ہے اور بے وفا کی زندگی کا ایک معمولی واقعہ ۔۔۔ بانو قدسیہ انسان غم کی گرفت سے کبھی نہیں نکلتا۔۔۔ خوشی محض تھکان اتارنے کا وقفہ ہے۔ بانو قدسیہ سب کا اپنا حرام جائز ہے۔
دوسرے کی بڑی فکر ہے سب کو۔۔۔ بانو قدسیہ موڑآجائے تو مڑنا پڑتا ہے ‘ اسے راستہ بدلنا نہیں کہتے ۔ بانو قدسیہ رشتہ جتایا نہیں جاتا۔۔۔ نبھایا جاتا ہے۔۔ پھر چاہئے دور ہو یا پاس ۔ ۔۔ اشفاق احمد