اگرآپ رات کولیٹ سوتے ہیں یالائٹ آن کرکے سوتے ہیں توتحریرضرورپڑھیئےآپ کویہ بیماری ہوسکتی ہے
اللہ نے ہم سب کے دماغ میں ایک گلینڈ رکھا ہے جسے پاینیل گلینڈ کہتے ہیں,اسے انسانی جسم کا حیاتیاتی گھڑیال بھی کہتے ہیں اور یہ ہمارے بصری اعصاب سے منسلک ہوتا ہے.یہ اتنا چھوٹا ہوتا ہے جتنا ایک مٹر۔ہر روز عشاء کے بعد یہ گلینڈ ایک مادہ تیار کرنا شروع کر دیتا ہے جسے… Continue 23reading اگرآپ رات کولیٹ سوتے ہیں یالائٹ آن کرکے سوتے ہیں توتحریرضرورپڑھیئےآپ کویہ بیماری ہوسکتی ہے











































