جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

کوکا کولا کمپنی کا مالک کہتا ہے کہ

datetime 23  مارچ‬‮  2017

کوکا کولا کمپنی کا مالک کہتا ہے کہ

کوکا کولا کمپنی کے مالک برائن ڈائی سن نے کام اور نوکری کی اہمیت بتائی۔ اس نے بولا کہ یہ سمجھو کہ تم ایک گیم کھیل رہے ہو۔ تمہارے پاس ایک وقت میں پانچ گیندیں ہیں۔ ان میں ایک تمہاری نوکری ہے، دوسری فیملی، تیسری تمہارے دوست یار، چوتھی تمہاری روح اور پانچویں تمہاری صحت… Continue 23reading کوکا کولا کمپنی کا مالک کہتا ہے کہ

بندر کے ویزے پر

datetime 23  مارچ‬‮  2017

بندر کے ویزے پر

پاکستان کے ایک چڑیا گھر میں ایک شیر بہت پریشان ہو گیا کیونکہ اسے روزانہ کا صرف ایک کلو گوشت دیا جاتا تھا اور مزید طلب کرنے پر اسے کہہ دیا جاتا تھا کہ مہنگائی بہت ہے۔ اتنے سے ہی کام چلاﺅ‘جب پاکستان اور دبئی کے درمیان جانوروں کے انتقال کا منصوبہ فائنل ہو گیا… Continue 23reading بندر کے ویزے پر

پتھر پہ لکھا

datetime 23  مارچ‬‮  2017

پتھر پہ لکھا

ایک دفعہ دو بہت گہرے دوست صحرا میں سفر کر رہے تھے، راستے میں باتیں کرتے کرتے دونوں میں بحث ہوگئی اور بات اتنی بڑھی کہ ایک دوست نے دوسرے دوست کے منہ پہ تھپڑ دے مارا۔تھپڑ کھانے والا دوست بہت دکھی ہوا مگر کچھ بولے بغیر اس نے ریت پر لکھا۔آج میرے سب سے… Continue 23reading پتھر پہ لکھا

نقلی ہار

datetime 23  مارچ‬‮  2017

نقلی ہار

ﺍﯾﮏ ﺳﻨﺎﺭ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﻣﺼﯿﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﮍ ﮔﯿﺎ۔ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﮭﯽ ﻻﻟﮯ ﭘﮍ ﮔﺌﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﻧﯿﻠﻢ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﮨﺎﺭﺩﮮ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ ‘ﺑﯿﭩﺎ، ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﭼﭽﺎ ﮐﯽ ﺩﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﻟﮯ ﺟﺎﺅ۔ ﮐﮩﻨﺎ ﯾﮧ ﺑﯿﭻ ﮐﺮ کچھ ﭘﯿﺴﮯ ﺩﮮ ﺩﯾﮟ۔ﺑﯿﭩﺎ ﻭﮦ ﮨﺎﺭ ﻟﮯ ﮐﺮ… Continue 23reading نقلی ہار

تین کشتیاں

datetime 23  مارچ‬‮  2017

تین کشتیاں

اﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﻮ اللہ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﻧﮯ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ “ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺟﺎﺅ ﻭﮨﺎﮞ ﺗﯿﻦ ﮐﺸﺘﯿﺎﮞ ﮈﻭﺑﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﯿﮟ۔ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻓﻮﺭﯼ ﺣﮑﻢِ ﺍﻟﮩﯽ ﮐﯽ ﺗﻌﻤﯿﻞ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﭼﻞ ﺩﯾﺌﮯ۔ ﺳﺎﺣﻞ ﭘُﺮ ﺳﮑﻮﻥ ﺗﮭﺎ ﺑﮩﺖ ﺩﻭﺭ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﺸﺘﯽ ﺁﺗﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ… Continue 23reading تین کشتیاں

ایک ہار اور اتنی ساری برکتیں

datetime 23  مارچ‬‮  2017

ایک ہار اور اتنی ساری برکتیں

ایک دن نماز عصر کے بعد رسول خدا ﷺ،اصحاب کے ساتھ تشریف فرما تھے کہ ایک بوڑھا، بوسیدہ کپڑا پہنے ہوئے کمزوری کی حالت میں وارد ہوااس کے آثار سے لگ رہا تھا کہ وہ بھوک کی حالت میں کافی طولانی راستہ طے کر کے آیا ہے۔اس نے عرض کیا:میں ایک پریشان حال انسان ہوں… Continue 23reading ایک ہار اور اتنی ساری برکتیں

اللہ کی ذات سے ناامیدی

datetime 23  مارچ‬‮  2017

اللہ کی ذات سے ناامیدی

یہ واقعہ ہارون رشید کے دور کا ہے امام رضا علیہ السلام کا ایک صحابی ہے جس کا نام عبداللہ نیشاپوری ہے وہ بیان کرتا ہے کہ میں ایک دفعہ سفر سے واپس آیا، رمضان کے ایام تھے ، ابھی میں گھر میں بیٹھا ہی تھا کہ مجھے کسی دوست نے اپنے گھر بلایا میں… Continue 23reading اللہ کی ذات سے ناامیدی

نائٹ کلب کے مالک سے خانہ کعبہ کا موذن بننے تک کی کہانی

datetime 23  مارچ‬‮  2017

نائٹ کلب کے مالک سے خانہ کعبہ کا موذن بننے تک کی کہانی

میں ایک مشہور گلوکار تھا لیکن پھر جب میں جب نائٹ کلب کا مالک بن گیا تو پھر وہاں گانے گاتا ،موغادیشو کے ہوٹل اور نائٹ کلب میری بکنگ کے لیے زیادہ سے زیادہ رقومات پیش کرتے۔ راتوں کو زندہ کرنے کیلئے، لوگوں کو خوش کرنے کیلئے اور اپنے آپ کو مزید پاپولر بنانے کیلئے… Continue 23reading نائٹ کلب کے مالک سے خانہ کعبہ کا موذن بننے تک کی کہانی

چار درہم اور چار دعائیں

datetime 23  مارچ‬‮  2017

چار درہم اور چار دعائیں

ایک شرابی کے ہاں ہر وقت شراب کا دَور رہتا تھا۔ایک مرتبہ اس کے دوست احباب جمع تھے شراب تیار تھی ۔اس نے اپنے غلام کو چار درہم دیے کہ شراب پینے سے پہلے دوستوں کو کھلانے کے لیے کچھ پھل خرید کر لائے۔وہ غلام بازار جا رہا تھا کہ راستے میں حضرت منصور بن… Continue 23reading چار درہم اور چار دعائیں

1 413 414 415 416 417 418 419 420 421 422 423 511